May 18, 2025 9:42 AM
16
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت کی سکیورٹی کی حکمت عملی میں ایک اہم موڑ کے طور پر آپریشن سندور کی ستائش کی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آپریشن سندور کو بھارت کی سکیورٹی کی حکمت عملی میں ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے اِس کی ستائش کی ہے۔ گجرات کے گاندھی نگر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آپریشن سندور بھارت کی قومی سکیورٹی کے تئیں رد عمل میں ایک تاریخی تبدیلی ہے۔ جناب شاہ نے زور دیا کہ وزیرا...