قومی

May 18, 2025 9:49 PM

views 27

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اعلان کیا ہے کہ سبھی پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل سات وفود آپریشن سندور کے پس منظر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے بھارت کے عزم سے واقف کرانے کیلئے اہم ملکوں کا دورہ کریں گے

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اعلان کیا ہے کہ سبھی پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل سات وفود آپریشن سندور کے پس منظر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے بھارت کے عزم سے واقف کرانے کیلئے اہم ملکوں کا دورہ کریں گے۔ پہلا گروپ BJP کے ممبر پارلیمنٹ Baijayant Panda کی قیادت میں سعودی عرب، بحرین، کویت اور الجیریا جا...

May 18, 2025 9:44 PM

views 23

پاکستان کی سندھ ریاست میں آج تین نامعلوم بندوق برداروں نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد رضاء اللہ نظامانی عرف ابوسیف اللہ خالد کو گولی مار کر ہلاک کردیا

پاکستان کی سندھ ریاست میں آج تین نامعلوم بندوق برداروں نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد رضاء اللہ نظامانی عرف ابوسیف اللہ خالد کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ابوسیف اللہ خالد نے 2006 میں RSS ہیڈ کوارٹر پر حملے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ دلّی میں اہلکاروں نے کہا ہے کہ خالد سن 2000 کے اوائل میں نیپال سے لشکر طیبہ ...

May 18, 2025 4:12 PM

views 12

اسرو کے کرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹلائٹ تیسرے مرحلے کے دوران کچھ تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے اپنا مشن پورا نہیں کرسکا۔

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO کے کرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹلائٹ EOS-09 کو آج صبح آندھرا پردیش میں سری ہری کوٹہ سے خلائی راکٹ PSLV-C61 کے ذریعے چھوڑا گیا لیکن تیسرے مرحلے کے دوران اِس میں کچھ تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے یہ اپنا مشن پورا نہیں کرسکا۔ ISRO کے سربراہ ڈاکٹر وی نارائنن نے لانچ کے فور...

May 18, 2025 4:05 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے، سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گاؤڈا کو ان کی سالگرہ پرمبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گاؤڈا کو ان کی سالگرہ پرمبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ جناب Deve Gowda کا ان کے مدبّرانہ موقف اور عوام کی خدمت کے تئیں، ان کے جوش وخروش کے لئے ہرجگہ احترام کیا جاتا ہے۔ سابق وزیراعظم آج 92 سال کے ہوگئے ہیں۔ ××

May 18, 2025 3:57 PM

views 16

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نریندرمودی نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کو، ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندرمودی نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کو، ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کی اچھی صحت کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیاکہ وہ کئی سالوں تک قوم کی خدمت کرتے رہیں۔         وزیراعظم نریندرمودی نے ایک س...

May 18, 2025 3:54 PM

views 23

بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ اور کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ اور کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مشرقی، شمال مشرقی، جنوبی اور مغربی بھارت کے کچھ حصوں میں بھی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر جموں، اترپردیش، راجستھان اور شمالی مدھیہ پردیش میں شدید گرمی کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ ...

May 18, 2025 3:00 PM

views 13

حیدرآباد میں ایک رہائشی عمارت میں زبردست آگ لگنے سے سترہ افراد کی موت ہوگئی۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اِس سانحے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

حیدرآباد میں آج صبح چار مینار کے نزدیک گلزار ہاؤس کے قریب ایک رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 17 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے۔ مرنے والوں میں 8 بچے اور چھ خواتین بھی شامل ہیں۔ کئی زخمیوں کو نزدیک کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ آگ عمارت کی سب سے نچلی منزل پر لگی اور...

May 18, 2025 2:58 PM

views 21

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پرائمری زرعی قرضہ سوسائٹیوں کو پھر سے فعال بنانے کی خاطر نئی پالیسی کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ نے پرائمری زرعی قرضہ سوسائٹیوں کو اقتصادی اعتبار سے پھر سے فعال بنانے کی خاطر نئی پالیسی کیلئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ احمد آباد میں سائنس سِٹی میں گجرات اسٹیٹ کوآپریٹیو یونین کے زیرِ اہتمام امدادِ باہمی اداروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ج...

May 18, 2025 2:54 PM

views 13

سرکار آپریشن سندور کے پس منظر میں دہشت گردی کے خلاف بھارت کے عزم کو اجاگر کرنے کیلئے سبھی پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل وفود بتیس ملکوں میں بھیجے گی۔

پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے اعلان کیا ہے کہ سبھی پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل سات وفود آپریشن سندور کے پس منظر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے بھارت کے عزم سے واقف کرانے کیلئے 32 ملکوں اور بیلجیم کے شہر برسلز میں یوروپی یونین کے ہیڈ کوارٹرس جائیں گے۔ یہ وفود 59 ارکانِ پارلیمنٹ پر مشتمل ہوں گے۔ ایک س...

May 18, 2025 9:46 AM

views 19

حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے بھارت کے اجتماعی عزم کی عکاسی کرنے کیلئے مختلف ملکوں میں سات پارٹیوں پر مشتمل کُل پارٹی وفود کو مختلف ملکوں میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اجتماعی عزم کی عکاسی کرتے ہوئے سات پارٹیوں پر مبنی کل پارٹی وفود ’آپریشن سندور‘ کے تحت کلیدی ممالک کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب رجیجو نے متحدہ محاذ کی نمائندگی کرنے والے وفود اور 59 پارلیمانی ارکا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔