July 2, 2025 3:01 PM
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج صبح یاتری نواس بنیادی کیمپ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے، ’بَم بَم بھولے اور ہَر ہَر مہادیو‘ کے جاپ کے دوران آج صبح سویرے بھگوتی نگر میں یاتری نواس بنیادی کیمپ سے امرناتھ یاتریو...