December 4, 2024 10:05 PM
بھارت نے ترقی پذیر ممالک کو بہتر تعاون فراہم کرنے کیلئے عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے
بھارت نے ترقی پذیر ملکوں کی بہتر طور پر مدد کیلئے عالمی مالی نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک میٹنگ کے دوران وزارتِ خزانہ میں اقتصادی امور ک...