May 19, 2025 2:54 PM
17
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا غذائی اشیا کا مرکز بننے کے مقصد سے کام کررہا ہے۔
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اس ماہ کی 29 تاریخ سے ایک ملک گیر مہم وِکست کرشی سنکلپ ابھیان کا آغاز کیا جائے گا اور یہ 12 جون تک جاری رہے گی۔ اس مہم کا مقصد کسانوں میں جدید ٹیکنالوجی اور بیج کی نئی اقسام کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب ...