May 17, 2025 3:56 PM
16
IMD نے شمال مشرق، مشرقی، وسطی اور جنوبی بھارت میں اگلے سات روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے 7 روز کے دوران شمال مشرقی، مشرقی، وسطی اور جنوبی بھارت میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بجلی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران مغربی بھارت کے کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں اسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔...