قومی

May 17, 2025 9:43 AM

views 21

UIDAI نے، 150 ارب سے زیادہ مرتبہ تصدیق کر کے ایک سنگِ میل طے کیا ہے۔

آدھار کے ذریعے، رقوم کے تصدیق شدہ لین دین کی تعداد 150 ارب سے زیادہ ہو گئی ہے، جو بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی کے سفر میں اور وسیع تر آدھار ایکو نظام کے لیے ایک سنگِ میل ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Akhila/ Depdenra اس اہم واقعے سے ملک میں آدھار کے، وسیع پیمانے پر استعمال، اس کی افادیت اور ...

May 17, 2025 9:33 AM

views 20

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج گاندھی نگر میں مختلف عوامی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے، جن کی لاگت 708 کروڑ روپے ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج گاندھی نگر میں مختلف عوامی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے، جن کی لاگت 708 کروڑ روپے ہے۔ کل جناب شاہ احمد آباد اور مہسانہ میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Aparna Khunt جناب امت شاہ آج اپنے لوک سبھا حلقے میں بنیادی ڈ...

May 17, 2025 9:30 AM

views 18

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیشن، IIMC آنے والے تعلیمی سال سے ماس کمیونیشن اور جرنلزم میں اپنا ڈاکٹر آف فلاسفی، Ph.D پروگرام شروع کرے گا۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیشن، IIMC آنے والے تعلیمی سال سے ماس کمیونیشن اور جرنلزم میں اپنا ڈاکٹر آف فلاسفی، Ph.D پروگرام شروع کرے گا۔ انسٹی ٹیوٹ نے پروگرام کے لئے ضابطے نوٹیفائی کردئے ہیں اور داخلوں سے متعلق تفصیلات کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔ IIMC کی وائس چانسلر انوپما بھٹناگر نے نئے کورس کی ش...

May 17, 2025 9:27 AM

views 19

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلی-قومی راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan گریپ کے مرحلہ ایک کو فوری طور پر نافذ کردیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلی-قومی راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan گریپ کے مرحلہ ایک کو فوری طور پر نافذ کردیا ہے۔ ہوا کے معیار کے اشاریے، AQI کے ناقص کے زمرے میں جانے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ AQI کے 201 سے 300 کے درمیان رہنے پر گریپ کا پہلا مرحلہ نافذ کیا جاتا ہے۔...

May 17, 2025 9:25 AM

views 15

ہوائی اڈہ خدمات فراہمی کی ترکیہ کمپنی،Celebi Aviation Holding کے شیئر جمعرات اور جمعہ کے روز قریب 20 فیصد تک گر گئے۔

ہوائی اڈہ خدمات فراہمی کی ترکیہ کمپنی،Celebi Aviation Holding کے شیئر جمعرات اور جمعہ کے روز قریب 20 فیصد تک گر گئے۔ بھارت کی جانب سے کمپنی کی بھارتی معاون کمپنی کو دیئے گئے سکیورٹی کلیئرنس کو واپس لینے کے بعد شیئروں میں یہ گراوٹ آئی۔ بھارت کے اِس فیصلے سے Celebi Aviation Holding کا بھارت میں کام کا...

May 16, 2025 9:56 PM

views 17

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی اب قومی دفاعی نظریے کا حصہ بن گئی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی صرف سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ اب یہ قومی دفاعی نظریے کا ایک حصہ بن گیا ہے۔ آج گجرات میں Bhuj ایئر فورس اسٹیشن پر فضائیہ کے جانبازوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت اِس ہائی برڈ اور درپردہ جنگ کو ختم کرے گا۔ ...

May 16, 2025 9:59 PM

views 18

وزیر داخلہ امت شاہ نے دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے سنگین خطروں سے نمٹنے میں ملک کی کوششوں کو مستحکم کرنے کیلئے نئے کثیر ایجنسی سینٹر کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ آپریشن سندور، وزیر اعظم نریندر مودی کے مضبوط سیاسی عزم، انٹلیجنس ایجنسیوں کی طرف سے صحیح معلومات اور تینوں مسلح افواج کی اسٹرائک کرنے کی بے چوک صلاحیت کی ایک منفرد علامت ہے۔ دلّی میں اطلاعات شیئر کرنے کے مقصد سے نئے کثیر ایجنسی سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد ج...

May 16, 2025 9:52 PM

views 26

سرکار نے آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی سرپرستی والی دہشت گردی کے خلاف بھارت کے موقف کو پیش کرنے کیلئے مختلف ملکوں میں کثیر پارٹی وفود بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے

حکومت، آپریشن سندور کے تناظر میں بھارت کا موقف پیش کرنے کیلئے مختلف ممالک میں کثیر پارٹی وفود روانہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہر وفد، برسراقتدار اور اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ پر مشتمل ہوسکتا ہے۔ نئی دلّی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر کانگریس رہنما جے رام...

May 16, 2025 9:51 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سنسکرت اسکالر جگد گرورام بھدر آچاریہ کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں ایک تقریب میں سنسکرت اسکالر جگد گرو رام بھدر آچاریہ کو 58ویں گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ جگد گرو رام بھدر آچاریہ اور مشہور اردو شاعر اور نغمہ نگار گلزار سال 2023 کیلئے اس معزز ایوارڈ کیلئے منتخب کئے گئے ہیں۔ ادب کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کیلئے اِن ...

May 16, 2025 9:46 PM

views 10

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے دو اہم بینکوں Deutsche بینک AG اور Yes بینک لمیٹڈ پر نظم وضبط کی خلاف ورزی کیلئے مالی جرمانہ عائد کیا ہے

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے دو اہم بینکوں Deutsche بینک AG اور Yes بینک لمیٹڈ پر نظم وضبط کی خلاف ورزی کیلئے مالی جرمانہ عائد کیا ہے۔ RBI کی ہدایات کی پابندی نہ کرنے پر Deutsche بینک AG پر پچاس لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ایک دوسرے آرڈر میں RBI نے Yes بینک لمیٹڈ پر 29 لاکھ 60 ہزار روپئے کا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔