ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ ڈِھلوں نے آپریشن سندور کیلئے مسلح فورسز کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ ہماری فورسز نے پاکستان کو معقول جواب دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ڈھلوں نے کہا کہ حالانکہ بھارت نے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر میں صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا، لیکن یہ پاکستان ہی تھا، جس نے ہمارے خلاف اپنی فوج کا استعمال کیا۔ انہوں نے سبھی سے ہمیشہ ملک مقدم رکھنے پر زور دیا۔×
Site Admin | May 17, 2025 4:00 PM
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ ڈِھلوں نے آپریشن سندور کیلئے مسلح فورسز کو مبارک باد دی