قومی

June 24, 2025 9:53 PM

views 12

آپریشن سندھو کے تحت آج دوپہر سری لنکا کے تین اور نیپال کے دو شہریوں سمیت کُل 286 افراد کو ایران سے بحفاظت نئی دلّی ہوائی اڈے لایا گیا

آپریشن سندھو کے تحت آج دوپہر سری لنکا کے تین اور نیپال کے دو شہریوں سمیت کُل 286 افراد کو ایران سے بحفاظت نئی دلّی ہوائی اڈے لایا گیا۔ امور خارجہ کے مرکزی وزیر مملکت Pabitra Margherita نے کہا کہ حکومت ایران سے بھارت لائے گئے تمام افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے پر عہد بستہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ا...

June 24, 2025 9:52 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارتیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کیلئے لڑائی میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے دہشت گردی کے خلاف دوہرے معیار کو ترک کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کا حوالہ دیتے ہوئے آج اس بات کا اعلان کیا کہ بھارت نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ بھارتیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کیلئے کسی بھی پناہ کی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا نے حال ہی میں بھارت کی طاقت کو دیکھا ہے جیساکہ آپریشن سندور نے عالمی منظرنا...

June 24, 2025 9:50 PM

views 18

حکومت نے افواج کی جدت طرازی کے اقدام کے طور پر دفاعی عملے کے سربراہ CDS اور فوجی امور کے محکمے کے سیکریٹری کو سبھی تینوں شاخوں کیلئے مشترکہ احکامات جاری کرنے کا اختیار دیا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی عملے کے سربراہ CDS اور فوجی امور کے محکمے کے سکریٹری کو سبھی تینوں شاخوں کیلئے مشترکہ ہدایات اور احکامات جاری کرنے کا اختیار دیا ہے۔ مسلح افواج کی جدت طرازی اور کایا پلٹ کے تئیں یہ ایک اہم قدم ہے۔ ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے کہا کہ پہلے دو یا زیادہ سروسز سے متعلق ہدای...

June 24, 2025 9:49 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج 1975 میں ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے کانگریس کی یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج 1975 میں ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے کانگریس کی یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی ہے کہ اس کی وجہ ملک کی سلامتی کا تحفظ کرنا نہیں بلکہ اُس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی حکومت بچانا تھا۔ جناب شاہ نے نئی دلّی میں ایک یادگاری تقریب ’آپات کال کے پچاس سال‘ سے خطاب کرتے ہوئے یہ با...

June 24, 2025 9:47 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کے خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں ایک منفرد طریقہ کار کے ساتھ گذشتہ برسوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے جس نے چھوٹے دیہی کاروباریوں کو بااختیار بنایا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کے خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں ایک منفرد طریقہ کار کے ساتھ گذشتہ برسوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے جس نے چھوٹے دیہی کاروباریوں کو بااختیار بنایا ہے۔ انھوں نے ایک روزنامے میں خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے وزیر چراغ پاسوان کے ایک مضمون کو شی...

June 24, 2025 9:43 PM

views 18

انتخابی کمیشن نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران چنائو میں دھاندلیوں کے الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ پورا انتخابی عمل تفویض اختیارات کے تحت ہوا ہے

انتخابی کمیشن نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران چنائو میں دھاندلیوں کے الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ پورا انتخابی عمل تفویض اختیارات کے تحت ہوا ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ سبھی انتخابات پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کئے گئے انتخابی قوانین کے تحت ہوئے ہیں ا...

June 24, 2025 9:42 PM

views 22

شہری ہوا بازی کی ڈائریکٹوریٹ جنرل کی جانب سے دلّی اور ممبئی سمیت اہم ہوائی اڈوں پر جامع نگرانی کا عمل انجام دیا گیا

شہری ہوا بازی کی ڈائریکٹوریٹ جنرل کی جانب سے دلّی اور ممبئی سمیت اہم ہوائی اڈوں پر جامع نگرانی کا عمل انجام دیا گیا۔ نگرانی سے انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے ہوا بازی کے ایکو نظام میں متعدد کمیاں ہیں۔ جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل و DGCA کی قیادت میں دو ٹیموں نے اہم ہوائی اڈوں پر رات اور صبح سویرے، جامع نگرانی کا ع...

June 24, 2025 2:11 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور سے، دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی بھارت کی پالیسی کے بارے میں عالمی سطح پر سخت پیغام پہنچا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سری نارائن گرو کے اقدار پوری انسانیت کے لئے ایک عظیم خزانہ ہیں۔ انھوں نے اس قابل احترام سماجی مصلح کو اُن لوگوں کے لئے مشعل راہ قرار دیا جو ملک اور سماج کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وزیراعظم آج نئی دلی میں، بھارت کے دو عظیم ترین روحانی اور اخلاقی پیشواؤں سری نارائن گر...

June 24, 2025 1:59 PM

views 20

وزارت دفاع نے، دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق بھارتی فوج کی کارروائی کی صلاحیت کو مزید مستحکم بنانے کے لئے دو ہزار کروڑ روپے مالیت کے 13 سمجھوتوں کو منظوری دی ہے

وزارت دفاع نے دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق کارروائیوں میں بھارتی فوج کی تیاری کو مستحکم کرنے کے لئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 13 ٹھیکوں کو منظوری دی ہے۔ یہ منظوری فوجی سامان کی ہنگامی خرید کے نظام کے تحت دی گئی ہے۔ یہ ٹھیکے ایک ہزار 981 کروڑ روپے کی مالیت کے ہیں اور انھیں بھارتی فوج کے لئے دو ہزار ک...

June 24, 2025 10:29 AM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت کے دو عظیم روحانی پیشوا اور رہنما سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی بات چیت کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریب کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت کے دو عظیم روحانی پیشوا اور رہنما سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی بات چیت کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریب کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں روحانی رہنما اور دیگر سرکردہ افراد، اُس تاریخی اور نظریہ ساز بات چیت کو یاد کرنے کیلئے اکٹھا ہوں گے، جو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔