انتخابی کمیشن نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران چنائو میں دھاندلیوں کے الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ پورا انتخابی عمل تفویض اختیارات کے تحت ہوا ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ سبھی انتخابات پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کئے گئے انتخابی قوانین کے تحت ہوئے ہیں اور اُن پر سختی سے عمل کیا گیا ہے۔ کمیشن نے اُنھیں سبھی معاملات پر تبادلۂ خیالات کیلئے باہمی طور پر قابل قبول تاریخ اور وقت پر ایک میٹنگ کیلئے مدعو کیا ہے۔
Site Admin | June 24, 2025 9:43 PM
انتخابی کمیشن نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران چنائو میں دھاندلیوں کے الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ پورا انتخابی عمل تفویض اختیارات کے تحت ہوا ہے