قومی

June 24, 2025 10:18 AM

views 11

ٹیسٹ کرکٹ میں Headingley، لیڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کے سامنے جیت کیلئے 371 رن کا نشانہ رکھا ہے

ٹیسٹ کرکٹ میں Headingley، لیڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کے سامنے جیت کیلئے 371 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ کَل رات چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 21 رن بنالئے تھے۔ آج کھیل کے آخری دن انگلینڈ کو جیت کیلئے مزید 350 رن بنانے ...

June 24, 2025 10:15 AM

views 15

کَل سموِدھان ہتیا دِوس منایا جائے گا۔ یہ اِس بات کی یاد دلاتا ہے کہ 25  جون 1975 کو جب بھارتی آئین کو پاؤں تلے روندا گیا تھا تو کیا ہوا تھا۔

کَل سموِدھان ہتیا دِوس منایا جائے گا۔ یہ اِس بات کی یاد دلاتا ہے کہ 25  جون 1975 کو جب بھارتی آئین کو پاؤں تلے روندا گیا تھا تو کیا ہوا تھا۔ یہ ہر اُس شخص کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن بھی ہے جسے بھارتی تاریخ کے سب سے تاریک مرحلے، ایمرجنسی کی زیادتیوں کی وجہ سے مشکلات سے گزرنا پڑا۔ اِس دن اُن سبھی ا...

June 24, 2025 10:11 AM

views 13

آپریشن سندھو کے تحت 290 بھارتی شہری اور سری لنکا کا ایک شہری نئی دلی پہنچ گئے ہیں۔

آپریشن سندھو کے تحت کَل شام ایک خصوصی پرواز کے ذریعہ کُل 290 بھارتی شہری اور سری لنکا کا ایک شہری ایران کے شہر مشہد سے نئی دلّی پہنچے۔ ان لوگوں کو ایران سے بحفاظت واپس لایا گیا ہے۔ نئی دلّی پہنچنے پر اِن لوگوں نے بھارت سرکار کا شکریہ ادا کیا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی اب تک کُل 2003 بھار...

June 23, 2025 9:38 PM

views 10

بھارت نے پاکستان سے شروع ہونے والے دہشت گردی کے خطرے کو نظر انداز کرنے کے سلسلے میں اسلامی تعاون کی تنظیم OIC کی نکتہ چینی کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ اس سے دہشت گردی کے خلاف لڑائی پر عالمی اتفاق رائے کے تئیں عدم احترام کا اظہار ہوتا ہے

بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم OIC کونسل کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں دیئے گئے اپنے ملک کے حوالوں کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے اور انہیں غیر ضروری اور حقائق کے اعتبار سے غلط قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان، جس نے دہشت گردی کو سیاسی تدبیر بنا دیا ہے، کی جانب سے دیئے گئے اس طرح کے بیانات تنگ...

June 23, 2025 9:37 PM

views 18

انتخابی کمیشن نے چار ریاستوں میں پانچ اسمبلی حلقوں کیلئے ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کو دو BJP، کانگریس اور TMC کو ایک ایک سیٹ ملی ہے

انتخابی کمیشن نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد چار ریاستوں کے پانچ اسمبلی حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتیجوں کا اعلان کر دیا ہے۔ گجرات میںBJP کے راجیندر کمار دانیشور Chavda نے Kadi حلقے سے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی۔ وہیں عام آدمی پارٹی کے امیدوار گوپال اٹالیہ نے Visavadar اسمبلی حلقے سے ...

June 23, 2025 9:35 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں آج وزیر اعظم کے میوزیم اور لائبریری کی 47ویں سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں آج وزیر اعظم کے میوزیم اور لائبریری کی 47ویں سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزرا راجناتھ سنگھ، نرملا سیتا رمن، اشونی ویشنو، گجیندر سنگھ شیخاوت اور دھرمیندر پردھان کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔ پردھان منتری سنگھرالیہ کا افتتاح 2022 میں وزیر اعظم م...

June 23, 2025 9:26 PM

views 15

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے دوسرے اور آخری دن آج رائے پور میں BSF کے اہلکاروں سے بات چیت کی

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے دوسرے اور آخری دن آج رائے پور میں BSF کے اہلکاروں سے بات چیت کی۔ اس سے قبل انہوں نے ACP آکاش راؤ گری پونجے کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی جو ماؤنوازوں کی لگائی ہوئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر شہید ہو گئے۔ وزیر موصوف نے ...

June 23, 2025 9:25 PM

views 21

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں آج شام ایک کتاب کا اجرا کیا جس کا عنوان ہے: ’’Wings to Our Hopes‘‘ جلد دوم

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں آج شام ایک کتاب کا اجرا کیا جس کا عنوان ہے: ’’Wings to Our Hopes‘‘ جلد دوم۔ اس کتاب میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے وہ خطابات ہیں جو انھوں نے اگست 2023 سے جولائی 2024 کے درمیان دیئے۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو اور وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے بھی اس ت...

June 23, 2025 9:23 PM

views 18

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ آئرلینڈ کے Cork میں واقع Ahakista کے مقام پر ایئر انڈیا پرواز 182 (Kanishka) کو بم سے اڑائے جانے کے واقعہ کے 40 سال پورے ہونے کے موقع پر بات کرتے ہوئے جناب پوری نے کہا کہ دنیا کو دہشت گردی ک...

June 23, 2025 3:03 PM

views 16

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام پر ایک تفصیلی مذاکرہ  نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”خون کا عطیہ، ایک چھوٹا قدم اور بڑا اثر“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ  نشر کرے گا۔ اس مذاکرے میں ایمس نئی دلّی کے ٹرانسفیوژن میڈیسن کے ایڈیشنل پروفیسر ڈاکٹر گوپال پاٹیدار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔