وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کے خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں ایک منفرد طریقہ کار کے ساتھ گذشتہ برسوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے جس نے چھوٹے دیہی کاروباریوں کو بااختیار بنایا ہے۔ انھوں نے ایک روزنامے میں خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے وزیر چراغ پاسوان کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے یہ بات کہی جس سے خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں بھارت کے یکسر تبدیلی والے سفر کا اعادہ ہوتا ہے۔ اپنے مضمون میں جناب پاسوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے زیر قیادت ملک میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔
Site Admin | June 24, 2025 9:47 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کے خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں ایک منفرد طریقہ کار کے ساتھ گذشتہ برسوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے جس نے چھوٹے دیہی کاروباریوں کو بااختیار بنایا ہے