قومی

June 25, 2025 9:56 PM

views 18

مرکزی کابینہ نے آگرہ میں آلو کے بین الاقوامی مرکز، جھاریہ کول فیلڈ کی بازآبادکاری کے منصوبے اور پونے میٹرو مرحلہ-II کی توسیع کو منظوری دی ہے

حکومت نے پونے میٹرو ریل پروجیکٹ مرحلہ-II کی توسیع کیلئے فیصلہ کیا ہے۔ اِس پر 3 ہزار 626 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کے ذریعے کیے گئے فیصلے سے متعلق میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 13 اسٹیشنوں کے ساتھ نئی میٹرو ...

June 25, 2025 9:54 PM

views 16

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایمرجنسی کے خلاف لڑائی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے رول پر ’دی ایمرجنسی ڈائیریز‘ نامی کتاب کا اجرا کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں 'The Emergency Diaries- years that forged a leader' نامی ایک کتاب کا اجرا کیا۔ یہ کتاب، ایمرجنسی کے خلاف جد و جہد میں وزیر اعظم نریندر مودی اور اُس دور کے ایک نوجوان RSS پرچارک کے نمایاں کردار کو اجاگر کرتی ہے۔ جناب شاہ نے اِس کتاب کا اجراء، ایمرجنسی کے 50...

June 25, 2025 9:51 PM

views 35

سی بی ایس ای نے اگلے سال سے 10 ویں کلاس کیلئے ایک سال میں دو مرتبہ بورڈ امتحانات کی منظوری دی ہے

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال سے دسویں کلاس کے بورڈ امتحانات دو مراحل میں ہوں گے۔ نئے نظام کے مطابق پہلا امتحان فروری میں ہوگا جو سبھی طلباء کیلئے لازمی ہوگا۔ جبکہ دوسرا امتحان مئی میں ہوگا جو اختیاری ہوگا۔ وہ طلباء جو اپنی کارکردگی کو سدھارنا چاہتے ہوں گے وہ دوسرے امتح...

June 25, 2025 9:54 AM

views 20

ابھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج ساحلی کرناٹک، گجرات، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، اوڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی اترپردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

ابھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج ساحلی کرناٹک، گجرات، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، اوڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی اترپردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمہ نے اگلے پانچ دنوں کے دوران گجرات، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹ...

June 25, 2025 9:48 AM

views 11

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج سے چین کے Qingdao کے مقام پر شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں بھارت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے

  وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج سے چین کے Qingdao کے مقام پر شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں بھارت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔ توقع ہے کہ دوروزہ میٹنگ کے دوران SCO کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کلیدی امور پر تبادلہئ خیال کریں گے، جن میں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی، دہشت...

June 25, 2025 9:42 AM

views 17

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت، عالمی اتھل پتھل کے باوجود 2027 تک پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ عالمی اتھل پتھل کے باوجود قومی اجتماعی کوششوں کے ذریعے بھارت 2027 تک پورے عزم کے ساتھ پانچ ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے۔         کَل مرچنٹس چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری MCCI کی طرف سے منعقد کردہ ایک ورچوئل اجلاس سے اظہار خیال کرتے...

June 25, 2025 9:40 AM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 1975 میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 1975 میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہاہے کہ ایمرجنسی نافذ کرنے کی وجہ، ملک کی سلامتی کا تحفظ کرنا نہیں بلکہ اُس وقت کی وزیراعظم کے اقتدار کو بچانا تھا۔ جناب شاہ نے یہ بات نئی دلّی میں ایک یادگاری تقریب ’آپات کال کے 50 سال‘ سے خطاب کرتے ہ...

June 25, 2025 9:36 AM

views 21

آج ’سمویدھان ہَتھّیا دِوس‘ منایا جارہا ہے تاکہ اُن لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاسکے جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران سختیاں جھیلی تھیں اور متاثر ہوئے تھے

آج ’سمویدھان ہتھیا دِوس‘ منایا جارہا ہے۔ یہ اُس دور کی یاد دلاتا ہے، جب 25 جون 1975 کو بھارت کے آئین کو پامال کیا گیا تھا۔ یہ ہر اُس شخص کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بھی دن ہے، جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران سختیاں جھیلی تھیں اور اِس سے متاثر ہوئے تھے۔ 1975 میں آج ہی کے دن اُس وقت کے صدر فخرالدین علی احمد ...

June 25, 2025 9:31 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے موریشش کے وزیر اعظم نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کی، اور انھیں بھارت کا دورہ کرنے کی دعوت دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے موریشش کے اپنے ہم منصب ڈاکٹر Navinchandra Ramgoolam سے بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور موریشش کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے اپنے مشترکہ عزم کو دوہرایا۔ جناب مودی نے ویژن مہاساگر اور بھا...

June 24, 2025 9:54 PM

views 13

بھارت نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صلح کے فوراً بعد جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے پر اسرائیل اور ایران کی سرزنش کی ہے

بھارت نے آج ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی خبروں اور امریکہ اور قطر کی جانب سے ادا کئے گئے رول کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ بات دوہرائی ہے کہ خطے میں مختلف تنازعات کے ازالے اور حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کا کوئی متبادل نہیں ہوسکتا۔ وزارت نے کہا ہے کہ بھارت اِن کوش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔