قومی

June 26, 2025 10:22 AM

views 20

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے SCO رکن ممالک سے سرحد پار کی دہشت گردی پر لگام لگانے پر زور دیا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے SCO کے ممبر ملکوں سے سرحد پار کی دہشت گردی کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ دہشت گردی کی مالی اعانت کو ہر حال میں روکا جانا چاہیے۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے آج صبح چین میں Qingdao کے مقام پر SCO کے وزراء دفاع کی میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔ انھوں نے...

June 26, 2025 10:16 AM

views 14

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن CBSE، سال 2026 سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال میں دو مرتبہ منعقد کرے گا

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، CBSE نے سال2026  سے 10 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال میں دو مرتبہ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نئے فریم ورک کے مطابق ابتدائی امتحان فروری میں ہوں گے جو سبھی طلبا کے لیے لازمی ہوں گے۔ اسی دوران بعد میں ہونے والے امتحان میں شرکت اُن طلبا کے لیے اختیاری ہوگی جو اپنی کا...

June 25, 2025 10:24 PM

views 15

حکومت، ملک بھر میں کسانوں کی بہبود کے تئیں پورے طور پر عہد بند ہے: وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے کہ اُن کی حکومت، ملک بھر میں کسانوں کی بہبود کے تئیں پورے طور پر عہد بند ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے ایک سلسلے میں، وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے آگرہ میں آلو کے بین الاقوامی مرکز کا جنوب ایشیائی علاقائی مرکز قائم کرنے کو منظوری دی ہے۔ ...

June 25, 2025 10:21 PM

views 22

آج سمویدھان ہتیہ دوِس منایا گیا

آج سمویدھان ہتیہ دوِس منایا گیا۔ یہ اُس وقت کی یاد دلاتا ہے جب 25 جون 1975 کو دستورِ ہند کا غلط استعمال کیا گیا تھا۔ یہ اُن تمام کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا ایک دن بھی ہے، جنہوں نے ایمرجنسی کی زیادتیوں کو جھیلا تھا۔ x

June 25, 2025 10:19 PM

views 14

آپریشن سندھو کے تحت مجموعی طور پر تین ہزار 154 بھارتی باشندوں کو ایران سے واپس بھارت لایا گیا ہے

آپریشن سندھو کے تحت مجموعی طور پر تین ہزار 154 بھارتی باشندوں کو ایران سے واپس بھارت لایا گیا ہے۔ 296 بھارتی اور چار نیپالی باشندوں کو لے کر ایک پرواز آج شام ایران کے مشہد سے نئی دلّی پہنچی۔ اِس کے علاوہ آپریشن سندھو کے ایک حصے کے طور پر ابھی تک اسرائیل سے مجموعی طور پر 818 بھارتی باشندے، وطن واپس آ...

June 25, 2025 10:17 PM

views 16

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ملک کی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے اہم شعبوں میں خود کفالت اور برآمدات کے معاملے میں مقابلہ جاتی صلاحیت پر زور دیا ہے

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ملک کی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے اہم شعبوں میں خود کفالت اور برآمدات کے معاملے میں مقابلہ جاتی صلاحیت پر زور دیا ہے۔ پیدوار سے متعلق ترغیبات سے منسلک اسکیم کی ایک جائزہ میٹنگ کے دوران وزیر موصوف نے یہ بات کہی۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اصل توجہ ہجم کے بجائے ...

June 25, 2025 10:16 PM

views 14

جنوبی آسٹریلیا کی گورنر نے آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی

جنوبی آسٹریلیا کی گورنر  Frances Adamson نے آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے درمیان خلاء میں بہت زیادہ اندر ٹیکنالوجی کے متعلق اشتراک پر تبادلہئ خیال کیا۔ محترمہ Adamson جو اس وقت بھارت کے دورے پر ہے وہ Axiom-4 مشن کے آغاز کی خصوصی اسکریننگ میں ب...

June 25, 2025 10:06 PM

views 11

ایکزوم-4 مشن کیلئے شبھانشو شُکلا کی روانگی کے ساتھ تاریخ رقم ہوگئی ہے

ملک کیلئے ایک تاریخی لمحے کے طور پر بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا آج Axiom-4 مشن کے تحت خلاء کیلئے روانہ ہوئے۔ راکیش شرما کے بعد چار دہائیوں میں شکلا خلاء میں جانے والے پہلے بھارتی ہیں۔ اس مشن کو آج بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر ایک منٹ پر امریکہ کے فلوریڈا کے Kennedy خلائی مرکز سے روانہ کیا گیا۔...

June 25, 2025 10:03 PM

views 33

آئندہ سات دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی، مشرقی اور شمال مشرقی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش جاری رہنے کا امکان ہے:آئی ایم ڈی

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی، مشرقی اور شمال مشرقی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق گجرات اور اڈیشہ کے کچھ مقامات پر بھی شدید سے بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے ساحلی کرناٹک، مشرقی راجستھان، جھار...

June 25, 2025 9:59 PM

views 18

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل چین کے شہر کیندو میں ایس سی او کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کریں گے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل چین کے شہر Qingdao میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران وزیر دفاع توقع ہے کہ بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے، جن میں علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی، انسدادِ دہشت گردی کی کوششیں اور تعاون شامل ہے۔ توقع ہے کہ وزی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔