June 23, 2025 3:01 PM
16
بھارت، ایران اور اسرائیل سے بھارتی باشندوں کو واپس لانے کیلئے آپریشن سندھو کے تحت بڑے پیمانے پر انخلاء کی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے
بھارت، ایران اور اسرائیل سے بھارتی باشندوں کو واپس لانے کیلئے آپریشن سندھو کے تحت بڑے پیمانے پر انخلاء کی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ تازہ پیش رفت میں گزشتہ شب ایران کے شہر مشہد سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے 285 بھارتی باشندے نئی دلّی پہنچے۔ ان افراد کا خیر مقدم کرتے ہوئے امورِ خارجہ کے وزیر مملکت Pab...