July 21, 2025 10:10 PM
19
پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ آج بار برداری سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے
پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ آج بار برداری سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ لوک سبھا اِس بل کو اس سال مارچ میں پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔ اِس بل کا مقصد شپنگ سے متعلق دستاویزات کیلئے ایک قانونی فریم ورک کو Update کرنا اور آسان بنانا ہے۔ یہ 1856 کے بھارت کے Lading ایکٹ کی جگہ لے گا۔ ...