July 22, 2025 3:09 PM
22
پرسار بھارتی کے CEO گورَو دیویدی نے کہا ہے کہ پرسار بھارتی نیوز روم میں AI کا استعمال کررہا ہے تاکہ مستقبل کے تقاضوں کو پورا کیا جاسکتا ہے
پرسار بھارتی کے CEO گورَو دیویدی نے کہا ہے کہ پرسار بھارتی نیوز روم میں AI کا استعمال کررہا ہے تاکہ مستقبل کے تقاضوں کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ کمبوڈیا میں Siem Reap کے مقام پر 20 ویں ایشیا میڈیا چوٹی کانفرنس 2025 کے افتتاحی خطاب کے دوران جناب دیویدی نے یہ بات بتائی۔ جناب دیویدی، براڈ کاسٹنگ کے فروغ کی ...