July 21, 2025 2:52 PM

printer

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے دو منتخب اور تین نامزد ارکان کو حلف دلایا

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے دو منتخب اور تین نامزد ارکان کو حلف دلایا۔ دو منتخب ارکان میں آسام سے تعلق رکھنے والے AGP کے بیریندر پرساد Baishya اور BJP کےKanad Purkayastha شامل ہیں۔ نامزد ارکان میں ڈاکٹر میناکشی جین، سی سدانندن ماسٹر اور ہرش وردھن شِرنگلا شامل ہیں۔ ایوان میں 7 سابق ارکان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا، جن کا انتقال گزشتہ اجلاس کے بعد ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔