قومی

July 21, 2025 11:52 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی 18 ویں لوک سبھا کے پانچویں اجلاس پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا پہلا دن شروع ہونے سے پہلے آج نامہ نگاروں سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 18 ویں لوک سبھا کے پانچویں اجلاس پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا پہلا دن شروع ہونے سے پہلے آج نامہ نگاروں سے بات چیت کریں گے۔ پارلیمنٹ کا یہ اجلاس 21 اگست تک جاری رہے گا۔ حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی کو خوش اسلوبی کے ساتھ چلائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے کل ایک کُ...

July 21, 2025 11:49 AM

views 20

بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چین سرفہرست تین برآمداتی مراکز کے طور پر ابھرے ہیں۔

بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات رواں مالی سال کی پہلی  سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو کہ عالمی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ملک کی ترقی کا اشارہ ہے۔ تجارت کی وزارت کے مطابق، اپریل تا جون کی سہ ماہی کے دوران، امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چین، بھارت کے الیکٹرانکس شعبے کے ...

July 21, 2025 11:21 AM

views 26

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت ایوان میں کسی بھی مسئلے پر روایت اور ضوابط کے مطابق بحث کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 21 اگست تک جاری رہے گا اور اس میں کُل 21 نشستیں ہوں گی۔ آپریشن سِندور کے بعد پارلیمنٹ کا یہ پہلا اجلاس ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ اس اجلاس کے دوران اہم قانون سازی اور دیگر کام کاج کیے جائیں گے۔ حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایو...

July 21, 2025 11:19 AM

views 19

بین الاقوامی مالی ادارہ IMF نے کہا ہے کہ بھارت تیزی کے ساتھ ادائیگیوں میں عالمی قائد بن گیا ہے، کیونکہ UPI کے ذریعے اس سال جون میں ریکارڈ 18 ارب 39 کروڑ لین دین ہوا ہے۔

بین الاقوامی مالی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ بھارت Unified Payments Interface (یو پی آئی) کے ذریعے اس سال جون میں، 24 اعشاریہ صفر تین لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے 18 ارب 39 کروڑ لین دین کے ساتھ تیزی کے ساتھ ادائیگیوں میں دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔ بڑھتی ہوئی خردہ ڈیجیٹل ادائیگیاں: Interoperability کی قدر کے...

July 20, 2025 9:48 PM

views 17

مرکز نے، ہماچل پردیش میں بڑھتی ہوئی قدرتی آفات کا جائزہ لینے کیلئے ایک کثیر-شعبہ جاتی ٹیم کی تشکیل کرنے کا حکم دیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اتراکھنڈ میں منگل تک اور ہماچل پردیش میں بدھ کے روز تک انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ تمل ناڈو میں 22 جولائی تک اور تلنگانہ میں 24 جولائی تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمے نے کیرالہ، ماہے، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں 26 جولائی تک شدید سے بہت ش...

July 20, 2025 9:47 PM

views 16

بھارت مختلف مرحلوں والا ملیریا سے بچاؤ کا ٹیکہ تیار کررہا ہے۔ اِسے AdFalciVax کا نام دیا گیا ہے

بھارت مختلف مرحلوں والا ملیریا سے بچاؤ کا ٹیکہ تیار کررہا ہے۔ اِسے AdFalciVax کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ٹیکہ Parasite کو پھیلنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ انسانوں کو انفیکشن سے تحفظ بھی فراہم کرے گا۔ یہ ٹیکہ ملک میں ہی تیار کیا گیا ایسا پہلا ٹیکہ ہے، جو شدید ملیریا کیلئے ذمہ دار Parasite کے دو اہم مرحلوں سے...

July 20, 2025 9:45 PM

views 14

وارانسی میں ’ترقی یافتہ بھارت کیلئے منشیات سے پاک نوجوان‘ کے موضوع پر نوجوانوں سے متعلق تین روزہ روحانی سربراہ کانفرنس، کاشی اعلامیہ کو اپنانے کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی

وارانسی میں ’ترقی یافتہ بھارت کیلئے منشیات سے پاک نوجوان‘ کے موضوع پر نوجوانوں سے متعلق تین روزہ روحانی سربراہ کانفرنس، کاشی اعلامیہ کو اپنانے کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس قرار داد میں منشیات سے پاک بھارت کیلئے ایک ملک گیر مہم چلانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کے امور...

July 20, 2025 9:43 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز سے دو ملکوں برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں، جناب مودی 23 سے 24 جولائی تک برطانیہ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز سے دو ملکوں برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں، جناب مودی 23 سے 24 جولائی تک برطانیہ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی، اپنے اِس دورے میں بھارت- برطانیہ باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں پر برطانیہ کے اپنے ...

July 20, 2025 9:42 PM

views 26

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس کَل سے شروع ہو رہا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ آپریشن سندور سمیت کلیدی معاملات پر بحث کیلئے تیار ہے۔ حکومت نے دونوں ایوانوں کی معمول کی کارروائی کیلئے اپوزیشن کے تعاون کی درخواست کی ہے

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس کَل شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس سے قبل، آج حکومت نے تمام پارٹیوں کی میٹنگ کی۔ اس کا مقصد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں معمول کی کارروائیوں کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا تعاون حاصل کرنا تھا۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں نمائندگی کر رہے مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے اِس میٹنگ میں شرکت...

July 20, 2025 9:40 PM

views 21

شہری ہوا بازی کے مرکزی رام موہن نائیڈو کنجاراپو نے غازی آباد میں ہنڈن سول ٹرمنل سے دس نئی کمرشیل پروازوں کے روٹس کا آغاز کیا

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کنجاراپو نے کہا ہے کہ احمدآباد میں ہوائی جہاز کے گِر کر تباہ ہونے سے متعلق، ہوائی جہازوں کے حادثے کی تحقیقاتی بیورو کی ابتدائی رپورٹ پر مبنی کسی بھی فیصلے تک پہنچنا سمجھداری نہیں ہوگی۔ جب تک حتمی رپورٹ نہیں آجاتی اُس وقت تک کوئی بھی رائے ظاہرکرنا اچھی با...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔