قومی

July 20, 2025 5:53 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کَچھ کی قدرتی خوبصورتی کے ترتیب وار اندراج کی خاطر کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کَچھ کی قدرتی خوبصورتی کے ترتیب وار اندراج کی خاطر کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی ہے اور موٹر سائیکل پر گھومنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ وہ خطّے کا دورہ کریں۔         وزیرِ اعظم نے نئی دلّی میں TVS موٹر کمپنی کے وینو سری نِواسن اور سدرشن وینو سے ملاقات کرنے کے بعد، یہ بات ک...

July 20, 2025 5:51 PM

views 16

پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت تیل کے شعبے میں خود کفالت کی سمت لگاتار اعتماد کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت تیل کے شعبے میں خود کفالت کی سمت لگاتار اعتماد کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ موصوف نے کہا کہ ملک قدم بہ قدم توانائی سے متعلق اپنے مستقبل کو محفوظ بنا رہا ہے۔ جناب پوری نے بتایا کہ اب 10 لاکھ مربع کلومیٹر ...

July 20, 2025 4:01 PM

views 12

نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین سُمن بیری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی مقاصد کے مختلف شعبوں میں بھارت کی پیشرفت اصلاحات کی حکمتِ عملی کی بدولت ممکن ہوسکی ہے۔

نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین سُمن بیری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی مقاصد کے مختلف شعبوں میں بھارت کی پیشرفت مضبوط سماجی تحفظ کے نظام اور ترقی پر مبنی اصلاحات کی حکمتِ عملی کی بدولت ممکن ہوسکی ہے۔ وہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ ہیڈکوارٹرس میں اعلیٰ سطح کے ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کررہے تھے، جس کا موضوع...

July 20, 2025 3:57 PM

views 14

بھارت کے محکمہ موسمیات نے، آج کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں، انتہائی شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے، آج کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں، انتہائی شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق، اگلے 6 دن کے دوران کیرالہ، کرناٹک اور تمل ناڈو میں کہیں شدید اورکہیں بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہئ موسمیات نے اُڈیشہ، چھتیس گڑھ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، آسام، ت...

July 20, 2025 3:36 PM

views 12

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل سرکار نے آج سبھی پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی۔

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل سرکار نے آج سبھی پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی تاکہ دونوں ایوانوں کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے کو یقینی بنایا جاسکے۔ اِس میٹنگ میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ایوان کے لیڈروں نے شرکت کی۔ مرکزی وزیر اور راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر جگت پرکاش نڈا نے اِس میٹنگ کی صدارت کی او...

July 20, 2025 3:33 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی تیئیس تاریخ سے چھبیس تاریخ تک دو ملکوں برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر رہیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 23 تاریخ سے 26 تاریخ تک دو ملکوں برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں، جناب مودی برطانیہ کے اپنے ہم منصب Keir Starmer کی دعوت پر 23 سے 24 جولائی تک برطانیہ کے دورے پر رہیں گے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی اپنے اِس دورے میں بھارت- برطانیہ باہ...

July 20, 2025 3:30 PM

views 17

بھارت ایک نیا کثیر رخی ملیریا ویکسین تیار کررہا ہے، جو انفیکشن اور اِس کی ترسیل کے خلاف تحفظ فراہم کرے گا۔

بھارت مختلف مرحلوں والا ملیریا سے بچاؤ کا ٹیکہ تیار کررہا ہے۔ اِسے AdFalciVax کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ٹیکہ Parasite کو پھیلنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ انسانوں کو انفیکشن سے تحفظ بھی فراہم کرے گا۔ یہ ٹیکہ ملک میں ہی تیار کیا گیا ایسا پہلا ٹیکہ ہے، جو شدید ملیریا کیلئے ذمہ دار Parasite کے دو اہم مرحلوں سے ...

July 20, 2025 9:54 AM

views 26

حکومت نے کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل آج کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے، کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل آج سبھی سیاسی جماعتوں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت یہ چاہے گی کہ تمام سیاسی پارٹیاں کارروائی کے دوران تعاون کریں، جس سے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلائے جانے کو یقینی بنایا جا سکے۔ پارلیمنٹ ک...

July 20, 2025 9:53 AM

views 39

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ Yuva Spritual سمٹ منشیات سے پاک بھارت کے حصول کے تئیں ایک بڑا قدم ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، Yuva Spritual سمٹ کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے ایک مضمون شیئر کیا ہے اور اسے منشیات سے پاک بھارت کے حصول کے تئیں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کی جانب سے ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر مانڈویا نے اس بات کی و...

July 20, 2025 9:51 AM

views 14

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اپوزیشن، انڈین نیشنل Developmental Inclusive اتحاد (INDIA) کے لیڈروں کی کل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ ہوئی، جس میں اِن لیڈروں نے اپنی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی۔

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اپوزیشن، انڈین نیشنل Developmental Inclusive اتحاد (INDIA) کے لیڈروں کی کل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ ہوئی، جس میں اِن لیڈروں نے اپنی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی۔ اس میٹنگ میں کانگریس، TMC، سماج وادی پارٹی، شیو سینا(UBT)، DMK، CPIM، NCP-SCP اور کئی دیگر پارٹیوں نے شرک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔