September 18, 2025 9:36 AM
24
انتخابی کمیشن نے EVM Ballot Papers کے ڈیزائن اور اُن کی چھپائی کے لیے انتخابات کے انعقاد سے متعلق ضابطوں کے تحت موجودہ رہنماء اصولوں پر نظرثانی کی ہے، تاکہ اِنہیں اور زیادہ واضح اور پڑھنے میں سہل بنایا جاسکے۔
انتخابی کمیشن نے EVM Ballot Papers کے ڈیزائن اور اُن کی چھپائی کے لیے انتخابات کے انعقاد سے متعلق ضابطوں کے تحت موجودہ رہنماء اصولوں پر نظرثانی کی ہے، تاکہ اِنہیں اور زیادہ واضح اور پڑھنے میں سہل بنایا جاسکے۔ یہ پہل انتخابی کمیشن کے اُن 28 اقدامات کے عین مطابق ہے، جو اُس نے چناؤ عمل کو مربوط اور بہ...