قومی

September 18, 2025 3:29 PM

views 34

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نیپال کی عبوری وزیراعظم سُشیلا کارکی سے فون پر بات کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نیپال کی عبوری وزیراعظم سُشیلا کارکی سے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے حالیہ مظاہروں میں ہوئی اموات پر دِلی تعزیت کا اظہار کیا اور ملک میں امن اور استحکام کی بحالی سے متعلق اُن کی کوششوں کے تئیں بھارت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے محت...

September 18, 2025 3:26 PM

views 21

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس منتھن-2025 کا افتتاح کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس منتھن-2025 کا افتتاح کیا۔ اس کانفرنس کا انعقاد Directorate General of Defence Estate نے ’وکست بھارت 2047 کی سمت اسٹریٹجک روڈ میپ‘ کی مرکزی تھیم پر کیا ہے۔ اس کانفرنس میں دفاعی شعبہ کے زمین سے متعلق انتطامات، جدید ڈیجیٹل آلات اور ٹیکنالو...

September 18, 2025 3:25 PM

views 21

مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن نے کہا ہے کہ مرکز، ریاستوں میں انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس ITIs کو بہتر کرکے AI پر مبنی تربیتی مراکز بنانے کیلئے مطلوبہ مکمل مالی امداد فراہم کرے گا۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن نے کہا ہے کہ مرکز، ریاستوں میں انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس ITIs کو بہتر کرکے AI پر مبنی تربیتی مراکز بنانے کیلئے مطلوبہ مکمل مالی امداد فراہم کرے گا۔ نئی دلّی میں ’انڈین فاؤنڈیشن فور کوالٹی مینجمنٹ‘ کے سالانہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتارمن نے کہا کہ ITIs کو صن...

September 18, 2025 9:51 AM

views 45

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تہواروں کا سیزن سودیشی منتر کا اعادہ کرنے کا وقت ہے۔ وزیر اعظم نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں بنائی گئی اشیاء ہی خریدیں یا فروخت کریں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ تہواروں کا سیزن سودیشی کے منتر کا اعادہ کرنے کا وقت بھی ہے۔ کَل مدھیہ پردیش میں دھار کے مقام پر ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے بعد جناب مودی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ جو کُچھ بھی خریدیں یا فروخت کریں،...

September 18, 2025 9:47 AM

views 33

BSNL نے پورے ملک میں اپنی موبائل کنکٹی ویٹی کو بڑھاوا دینے کی خاطر محکمہئ ڈاک کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

ڈاک کے محکمے اور بھارت سنچار نگم لمیٹڈ BSNL نے ملک بھر میں BSNL کی موبائل کنیکٹی وِٹی کو فروغ دینے کے لیے کل نئی دلّی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ اس مفاہمت نامے کا مقصد ڈیجیٹل فرق کو دور کرنا، دیہی گھرانوں کو موبائل خدمات کے ذریعے بااختیار بنانا اور ڈیجیٹل انڈیا کے وسیع تر مقاصد جیسے مالی شمول...

September 18, 2025 9:46 AM

views 14

اس یومِ آزادی کے موقعے پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

اس یومِ آزادی کے موقعے پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کا یہ ویژن اس ماہ کی تین تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کر لی، جب GST کونسل نے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحیں کم کر کے شہریوں کی زندگی کو آسان بنایا۔ عوام کو فائدہ پہنچانے والی GST کی ن...

September 18, 2025 9:44 AM

views 25

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح متعلقہ سرگرمیوں میں ترقی کے ذریعے زر...

September 18, 2025 9:40 AM

views 35

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائڈو نے ملک بھر کے ہوائی اڈّوں پر ”یاتری سیوا دوس“ پہل کا آغاز کیا۔

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائڈو نے ملک بھر کے ہوائی اڈّوں پر ”یاتری سیوا دوس“ پہل کا آغاز کیا۔ ایک بیان میں شہری ہوابازی کی وزارت نے کہا ہے کہ یاتری سیوا دوس مہم کا مقصد سبھی مسافروں کو سفر کرنے کے بہترین تجربے کا احساس کرانا اور عالمی معیار کی خدمات فراہم کرنے کی خاطر سرکار کی لگاتار کوشش...

September 18, 2025 9:38 AM

views 34

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس من تھن 2025 کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس من تھن 2025 کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈفینس Estates کے زیر اہتمام منعقد کی جا رہی ہے، جس کا موضوع ہے: ”وِکست بھارت @2047 کے لیے اسٹریٹجک روڈ میپ“۔ اس کانفرنس میں دفاعی اراضی کے از سرِ نو بندوبست میں ڈفینس Estates ڈپا...

September 18, 2025 9:37 AM

views 23

بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اور مرکزی وزیر امت شاہ آج بہار کے دورے پر رہیں گے۔

بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اور مرکزی وزیر امت شاہ آج بہار کے دورے پر رہیں گے۔ وہ روہتاس اور بیگوسرائے میں 20 ضلعوں کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ گفتگو کریں گے اور آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے منصوبوں پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ جناب امت شاہ کَل شام پٹنہ پہنچے ہیں۔ جناب امت شاہ آج صبح روہت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔