قومی

September 17, 2025 2:45 PM

views 30

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی آج دنیا کے سب سے مقبول، یکسر تبدیلی لانے والے اور قابل بھروسہ رہنما ہیں

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی آج دنیا کے سب سے مقبول، یکسر تبدیلی لانے والے اور قابل بھروسہ رہنما ہیں۔ جناب گوئل نے وزیراعظم کو، اُن کے 75 ویں یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ جناب مودی کو 27 بین الاقوامی ایوارڈ...

September 17, 2025 2:41 PM

views 39

وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر آج پورے ملک میں خون کے عطیہ کی ایک بڑی مہم کا اہتمام

وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر آج پورے ملک میں خون کے عطیہ کی ایک بڑی مہم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلی میں ITO کے مقام پر خون کا عطیہ کیا۔ اکھل بھارتیہ Terapanth یُووک پریشد نے ایک ہی دن میں خون کے تین لاکھ یونٹس جمع کرنے کے اپنے نشانے کے ساتھ، پو...

September 17, 2025 2:39 PM

views 34

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر CP رادھا کرشنن، وزیر داخلہ امت شاہ اور طلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں

  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر CP رادھا کرشنن، وزیر داخلہ امت شاہ اور طلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، صدر جمہوریہ نے کہا کہ اپنی غیر معمولی قیادت کے ذریعہ انتہائی سخت محنت کی مثال پ...

September 17, 2025 2:37 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے دھار میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے دھار میں، ملک گیر سوَستھ ناری، سشکت پریوار ابھیان اور ”آٹھوِیں راشٹریہ پوشن ماہ“ مہم کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ملک کے سب سے بڑے ”پی ایم مِتر پارک“ کا ضلعے کے بھینسلا گاؤں میں سنگِ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ماتر وَندنا یوجنا کے تحت 15 لاکھ سے زیادہ خواتین کو امداد...

September 17, 2025 10:24 AM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی مدد کے لیے، مدھیہ پردیش کے دھار ضلعے میں ”سوَستھ ناری سشکت پریوار“ اور ”راشٹریہ پوشن ماہ“ مہم کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دھار ضلعے سے، سوَستھ ناری، سشکت پریوار ابھیان اور ”آٹھوِیں راشٹریہ پوشن ماہ“ مہم کا آغاز کریں گے۔ وہ ریاست میں ”آدی سیوا پَرو“ کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم، دھار ضلعے کے بھینسولا گاؤں میں بھارت کے پہلے ”پی ایم مِتر پارک“ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ آج مدھیہ پر...

September 17, 2025 10:20 AM

views 43

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دلّی میں سیوا پکھواڑے کے حصے کے طور پر 15 ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ آج ملک بھر میں نویں ”سوَچھتا ہی سیوا“ مہم شروع ہو گئی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر دلی کے تیاگ راج اسٹیڈیم میں پندرہ ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح  کریں گے۔ ان پروجیکٹوں میں اسپتال کے بلاکس، 101 آیوشمان آروگیہ مندر، محلہ کلینک، 150 ڈائلیسس مراکز، پولیسنگ کے لیے 75 ڈرون اور کچرے سے توانائی پیدا کرنے کے دو پلانٹس شامل ہیں۔ یہ ترقیاتی پروجیکٹس دلی حکو...

September 17, 2025 10:15 AM

views 22

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقعے پر آج پورے ملک میں سیوا پکھواڑے کا انعقاد کرے گی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقعے پر آج پورے ملک میں سیوا پکھواڑے کا انعقاد کرے گی۔ یہ 2 اکتوبر تک جاری رہے گا، جو مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کا یومِ پیدائش ہے۔ BJP نے کہا کہ جناب مودی نے، پہلے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر اور بعد میں وزیر اعظم کے طور پر ہ...

September 17, 2025 10:14 AM

views 16

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ جناب مودی نے بھارت کو نئی سمت، نئی تحریک اور نئی توانائی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے دکھائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے...

September 17, 2025 10:13 AM

views 19

سادہ طریقے سے اپنی زندگی کی شروعات سے لے کر دنیا کی باثر سیاسی شخصیات میں سے ایک بننے تک وزیراعظم نریندر مودی کا سفر غیر معمولی رہا ہے۔

سادہ طریقے سے اپنی زندگی کی شروعات سے لے کر دنیا کی باثر سیاسی شخصیات میں سے ایک بننے تک وزیراعظم نریندر مودی کا سفر غیر معمولی رہا ہے۔ بھارت کے وزیراعظم کے طور پر ان کی قیادت نے دنیا بھر میں تعریف حاصل کی ہے۔ اِس خصوصی کہانی میں ہم آپ کے لیے چند ممتاز شخصیات کی آواز لے کر آئے ہیں، جو نریندر مودی کو...

September 17, 2025 10:10 AM

views 20

بھارت نے، ربیع کے موسم کے لیے اناج کا، 36 کروڑ 20 لاکھ ٹن سے زیادہ کا نشانہ رکھا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ 2025-26 کے ربیع موسم کے لیے، اناج کی پیداوار کا قومی نشانہ 36 کروڑ 25 لاکھ مقرر کیا گیا ہے۔ زراعت کے مرکزی وزیر نے اِس کا اعلان نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ یہ پریس کانفرنس زراعت-ربیع مہم 2025 سے متعلق قومی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔