بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش، بہار، مشرقی اتر پردیش، مغربی بنگال اور سکّم کے مختلف علاقوں میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ آندھر پردیش، شمال مشرقی ریاستوں، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، تلنگانہ، اتراکھنڈ، کونکن، آسام، اروناچل پردیش، مہاراشٹر، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں دن بھر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔
Site Admin | September 17, 2025 10:03 PM
بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش، بہار، مشرقی اتر پردیش، مغربی بنگال اور سکّم کے مختلف علاقوں میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے