قومی

September 17, 2025 10:04 AM

views 15

اِس ماہ کی 3 تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی جب GST کونسل نے شہریوں کے رہن سہن میں آسانی فراہم کرنے کے لیے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی۔

اس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس وژن نے اِس ماہ کی 3 تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی جب GST کونسل نے شہریوں کے رہن سہن میں آسانی فراہم کرنے کے لیے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی۔ آج ہم ان چند اشیاء...

September 17, 2025 10:00 AM

views 19

اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس IGNCA نے  وزیر اعظم نریندر مودی کے آکاشوانی پر ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ پر مبنی ایک آرٹ نمائش کا افتتاح کیا ہے۔

اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس IGNCA نے  وزیر اعظم نریندر مودی کے آکاشوانی پر ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ پر مبنی ایک آرٹ نمائش کا افتتاح کیا ہے۔ اِس نمائش میں پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ رام بہادر رائے کی پینٹنگز کی ایک سیریز شامل ہے۔ IGNCA نے کہا کہ یہ آرٹ نمائش  پینٹنگز کے ذریعے پروگرام کو بیان کر...

September 17, 2025 9:51 AM

views 21

ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا مسافروں کے لیے مرکوز اپنی خدمات کو نمایاں کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یاتری سیوا دیوس منا رہی ہے۔

ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا مسافروں کے لیے مرکوز اپنی خدمات کو نمایاں کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یاتری سیوا دیوس منا رہی ہے۔ ائیرپورٹوں نے مسافروں کو فضائی سفر کا بہتر احساس دلانے اور اسے کسی روک ٹوک کے بغیر انجام دینے کے لیے، مخصوص اس دن کو منانے کے لیے مختلف طرح کی سرگرمیوں کے لیے منصوبے تیار کیے ہی...

September 16, 2025 9:46 PM

views 21

ماریشس کے وزیر اعظم نوین چندر رام غلام نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر مرمو نے کہا کہ بھارت کی طرف سے خصوصی اقتصادی پیکیج سے، ماریشس کی ضرورتیں پوری کرنے میں مدد ملے گی

ماریشس کے وزیر اعظم نوین چندر رام غلام نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم اور اُن کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت کی، پڑوس مقدم پالیسی، مہا ساگر وژن اور عالمی جنوب کے تئیں بھارت کے عہد میں ماریشس کا ایک خصوصی مقام ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس...

September 16, 2025 9:44 PM

views 48

وزیر داخلہ امت شاہ نے2047تک ایک ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو حقیقت کی شکل دینے کیلئے، نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج اِس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل کو منشیات سے تحفظ فراہم کرکے ہی 2047 تک ایک ترقی یافتہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ جناب شاہ آج نئی دلّی میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی منشیات کی روک تھام سے متعلق ٹاسک فورس کے سربراہان ک...

September 16, 2025 9:43 PM

views 17

یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا

یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اصلاحات کا یہ نظریہ اس ماہ کی 3 تاریخ کو، اس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرگیا، جب GST کونسل نے شہریوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کیلئے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کردی۔ آج ہم زرعی شعبے،...

September 16, 2025 9:40 PM

views 20

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمات اور بہتر حکمرانی کے منتر کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلیوں اور ترقی کے لیے انتھک کام کر رہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمات اور بہتر حکمرانی کے منتر کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلیوں اور ترقی کے لیے انتھک کام کر رہی ہے۔آج ’سیوا پَرْو‘ کی اس خصوصی سیریز میں ہم، اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ مودی حکومت نے بین الاقوامی شمسی توانائی کے ذریعے، بھارت کو ایک عالمی ...

September 16, 2025 9:38 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر، مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، اب ہر ایک کی زندگی کا حصہ بن گیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر، مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، اب ہر ایک کی زندگی کا حصہ بن گیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس طریقے کو بھارتیہ ماڈل قرار دیا، جس پر سب سے پہلے گجرات میں اور بعد میں پورے بھار...

September 16, 2025 9:36 PM

views 16

اتراکھنڈ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ دہرہ دون میں 13 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں

اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرہ دون سمیت موسلا دھار بارش سے ریاست کے کئی حصوں میں معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ دہرہ دون میں ہنگامی صورتحال میں کارروائی کرنے والے ضلع مرکز کے مطابق ریاست میں شدید بارش کے سبب13 افراد کی موت ہوئی ہے، جبکہ لاپتہ دیگر 16 افراد کیلئے تلاش کارروائی جاری ہے۔ ریاستی حکومت اور ان...

September 16, 2025 9:34 PM

views 14

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں سرکاری دفتروں میں صفائی ستھرائی کو ادارہ جاتی بنانے اور التوا میں پڑے کاموں کو کم کرنے کیلئے خصوصی مہم 5.0 کیلئے ایک ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں سرکاری دفتروں میں صفائی ستھرائی کو ادارہ جاتی بنانے اور التوا میں پڑے کاموں کو کم کرنے کیلئے خصوصی مہم 5.0 کیلئے ایک ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔