قومی

September 19, 2025 9:58 AM

views 23

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کولکاتہ میں نئے سلسلے کی GST اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے زیرِ اہتمام     ایک پروگرام میں نئے دور کی GST اصلاحات کے مقاصد کا خاکہ پیش کیا۔

  مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کولکاتہ میں نئے سلسلے کی GST اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے زیرِ اہتمام     ایک پروگرام میں نئے دور کی GST اصلاحات کے مقاصد کا خاکہ پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ سامان اور خدمات ٹیکس GST اصلاحات کا مقصد ملک کے ٹیکس نظام اور مالیے کے نظام کو سہل بنانا اور جدید طرز پر ڈھالنا...

September 19, 2025 9:49 AM

views 21

IT محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ سرکار آرٹیفیشیل انٹلی جینس کے شعبے میں بھارت کو سرکردہ ملک بنانے کی خاطر انڈیاAI  مشن کے تحت 500 سے زیادہ ڈیٹا Labs  تیار کرے گی۔

   الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ذاتی ڈیجیٹل ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق ضابطوں کو قطعی شکل دی جاچکی ہے اور آئندہ دنوں میں اِن کی اشاعت کی جائے گی۔ انڈیا AI Impact  سمٹ 2026 کیلئے   Logo اور اہم سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ انہوں نے مطلع کیا ک...

September 19, 2025 9:45 AM

views 19

صارفین کے امور کی وزارت نے پیر سے GST کی کم کی گئی شرحیں نافذ ہونے کے تناظر میں صارفین کیلئے فائدوں کو یقینی بنانے کی خاطر اشیا اور سامان کو Pack کرنے کے ضابطوں کو سہل بنا دیا ہے۔

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ محکمے کی وزارت نے GST کی کم کی گئی شرحوں کے تناظر میں نظرِ ثانی شدہ ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ شرحیں پیر سے نافذ ہوجائیں گی۔ ایڈوائزری کے مطابق مینوفیکچررس، Packers اور درآمد کار   رضاکارانہ طور پر22  ستمبر سے پہلے تیار کیے گئے سامان کے پیکٹ پر نئی قیمت کے اضافی S...

September 19, 2025 9:42 AM

views 24

شہری ہوابازی کے ڈائکٹوریٹ جنرل نے مانسون کے بعد چار دھام یاترا کیلئے ہیلی کاپٹر خدمات پھر شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرلDGCA  نے مانسون کے بعد چار دھام یاترا کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی سفارش کی منظوری دے دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد چار دھام کی سیفٹی بڑھانے کی خاطر کلیدی اقدامات پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائی...

September 18, 2025 9:55 PM

views 19

انتخابی کمیشن نے آج کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ووٹرس کا نام خارج کرنے کے جو الزامات لگائے ہیں وہ غیردرست اور بے بنیاد ہیں

انتخابی کمیشن نے آج کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ووٹرس کا نام خارج کرنے کے جو الزامات لگائے ہیں وہ غیردرست اور بے بنیاد ہیں۔ کمیشن نے کہا کہ جیسا کہ  جناب گاندھی نے کہا ہے، کہ سرکار کا کوئی بھی رکن آن لائن کسی بھی ووٹر کا نام خارج نہیں کرسکتا۔ کمیشن نے کہا کہ 2023 میں کرناٹک کی Aland اسمبلی ...

September 18, 2025 9:53 PM

views 18

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ایکٹ اور اشیاء و خدمات ٹیکس میں، نمایاں اصلاحات کی گئی ہیں

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ایکٹ اور اشیاء و خدمات ٹیکس میں، نمایاں اصلاحات کی گئی ہیں۔نئی دلّی میںPAFI سالانہ فورم- 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے بتایا کہ جس طریقہ سے GST کو ترتیب دیا گیا ہے، اُس سے ہر قسم کی گھریلو اشیاء اور زرعی مصنوعات زیادہ سستی ہوجا...

September 18, 2025 9:51 PM

views 13

اس یومِ آزادی کے موقعے پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا

اس یومِ آزادی کے موقعے پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے اس ماہ کی تین تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کر لی، جب GST کونسل نے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحیں کم کر کے شہریوں کی زندگی کو آسان بنایا۔ آج ہم مال برداری کی کمرشیل گ...

September 18, 2025 9:48 PM

views 19

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے زور دیا ہے کہ نئے سلسلے کی GST اصلاحات کا مقصد ملک کے مجموعی اور محصولاتی نظام کو جدید اور سہل بنانا ہے

مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن نے کہا ہے کہ مرکز، ریاستوں میں انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس ITIs کو بہتر کرکے AI پر مبنی تربیتی مراکز بنانے کیلئے مطلوبہ مکمل مالی امداد فراہم کرے گا۔ نئی دلّی میں ’انڈین فائونڈیشن فور کوالٹی مینجمنٹ‘ کے سالانہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتارمن نے کہا کہ ITIs کو ص...

September 18, 2025 3:42 PM

views 21

بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے

بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے۔ JDU کے صدر اور وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ میں BJP کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ JDU اور BJP کے اعلیٰ رہنماؤں نے میٹنگ کے دوران بہار اسمبلی انتخابات سے متعلق معاملات پر تبا...

September 18, 2025 3:41 PM

views 16

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ آمدنی ٹیکس قانون اور اشیاء وخدمات ٹیکس میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں۔

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ آمدنی ٹیکس قانون اور اشیاء وخدمات ٹیکس میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں۔ نئی دلّی میں PAFI سالانہ فورم-2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ جس طرح سے GST کو ترتیب دی گئی ہے، اس سے گھروں میں استعمال ہونے والا روز مرّہ کا سامان اور زرعی اشیاء سستی ہوجا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔