قومی

September 21, 2025 9:43 AM

views 16

بھارت نے کہا ہے کہ وہ H-1B ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر کی فیس عائد کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے، لیکن اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام سے انسانوں پر منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

بھارت نے کہا ہے کہ وہ H-1B ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر کی فیس عائد کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے، لیکن اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام سے انسانوں پر منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ امورِ خارجہ کی وزارت نے کہا ہے کہ امریکہ کے H-1B ویزا پروگرام پر مجوزہ پابندیوں سے متعلق اقدام کے...

September 21, 2025 9:39 AM

views 16

عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُساشن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔

          عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُساشن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں اِس بات کا ذکر کریں گے کہ کس طرح مودی حکومت نے ٹیکسوں میں راحت اور یقینی پنشن کی سہولت...

September 21, 2025 9:38 AM

views 33

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل ایک وفد کے ہمراہ کل امریکہ کا دورہ کریں گے۔

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل ایک وفد کے ہمراہ کل امریکہ کا دورہ کریں گے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اِس وفد کا مقصد باہمی مفاد پر مبنی تجارتی معاہدے پر جلد اتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ وزارت نے مزید کہا کہ 26 ستمبر کو بھارت میں ہوئے امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کے...

September 20, 2025 9:49 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کو عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے خود کفیل بننا ہوگا۔ انھوں نے زور دےکرکہاکہ بیرونی ممالک پر اُس کا انحصار اُس کے سب سے بڑے دشمنوں میں سے ایک ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بیرونی ممالک پر بھارت کا انحصار اُس کے سب سے بڑے دشمنوں میں سے ایک ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب وقت کا تقاضا ہے کہ بھارت دنیا کے سامنے ایک خودکفیل ملک کے طور پر خود کو پیش کرے تاکہ2047 تک ایک ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کی تکمیل کی جاسکے۔ وزیر اعظم آج بھائونگر م...

September 20, 2025 9:48 PM

views 15

بھارت نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے H-1B ویزا پروگرام پر نئی پابندیوں سے انسانی بحران کا امکان ہے۔ اس نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی عہدیداران رُکاوٹوں کو مناسب طور پر دور کریں گے

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی صنعت سمیت تمام متعلقہ افراد امریکی H1B ویزا پروگرام پر مجوزہ پابندیوں سے متعلق اقدامات کے مکمل مضمرات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت اور امریکہ، دونوں کی صنعت میں اختراع اور تخلیقی صلاحیتوں کا حصہ ہے اور توقع ہے ...

September 20, 2025 9:47 PM

views 13

ممتاز اداکار، ہدایتکار اورپروڈیوسر موہن لال کو2023کیلئے سرکردہ دادا پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا جائیگا

ممتاز اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر موہن لال کو 2023 کیلئے سرکردہ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر اطلاعات ونشریات کی وزارت نے مطلع کیا کہ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے متعلق سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر حکومت نے بھارتی سنیما میں اُن کے گرانقدر تعاون کیلئے ملیالم اداکار...

September 20, 2025 9:45 PM

views 13

ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ارضیاتی سائنسز کی وزارت اور انٹرنیشنل Sea bed اتھارٹی ISA کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کا اعلان کیا ہے

ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ارضیاتی سائنسز کی وزارت اور انٹرنیشنل Sea bed اتھارٹی ISA کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کا اعلان کیا ہے، جس کی رو سے بحرِ ہند کے Carlsberg Ridge میں 15 برسوں کیلئے Polymetallic Sulphides (PMS) کی دریافت کے خصوصی حقوق حاصل ہوں گے۔اس مفاہمت نامے پر انٹر...

September 20, 2025 9:44 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیالم اداکار موہن لال کو 2023 کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیالم اداکار موہن لال کو 2023 کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ موہن لال، گوناگونیت اور بہترین کار کردگی کی مثال ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ کئی دہائیوں پر محیط مختلف نمایاں کاموں کے سبب ملیالم سنیما ...

September 20, 2025 9:43 PM

views 15

عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُساشن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔

عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُساشن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں اِس بات کا ذکر کریں گے کہ کس طرح مودی حکومت نے ڈیجیٹل صحت ایکونظام کو مضبوط کیا ہے اور صحت کی د...

September 20, 2025 9:41 PM

views 28

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ملک کے عوام کے فائدے کیلئے GST کی شرحوں میں اصلاح کی گئی ہے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ملک کے عوام کے فائدے کیلئے GST کی شرحوں میں اصلاح کی گئی ہے۔ ٹوٹی کورئین کے Kovilpatti میں آج ماچس اور آتشبازی تیار کرنے والی ایسوسی ایشن کی صد سالہ تقریبات کے موقعے پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سرکار 2047 میں وکست بھارت کے طویل مدتی وژن کے تحت کام...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔