قومی

September 20, 2025 11:35 AM

views 59

بھارت نے، سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ دوطرفہ اہم تعلقات میں باہمی مفادات اور حساسیت پر غور و خوض کرے۔ اس سے پہلے سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

بھارت نے کہا ہے کہ اُسے امید ہے کہ سعودی عرب دوطرفہ اہم شراکت داری کے باہمی مفادات اور حساسیت پر  غور و خوض کرے گا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کَل نئی دلّی میں ایک پریس بیان کے دوران، باہمی دفاعی معاہدے کے بارے میں میڈیا کے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ اس معاہدے پر پاکستان اور سعودی عرب نے...

September 20, 2025 11:34 AM

views 24

وزارتِ خارجہ نے ایران میں، روزگار کی فرضی پیشکش پر بھارتی شہریوں کو خبردار کیا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے سبھی بھارتی شہریوں کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ ایران میں، روزگار کے وعدوں یا پیشکش کے سلسلے میں سخت چوکسی برتیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ حال ہی میں ایسے بہت سے معاملات ہوئے ہیں، جن میں ایران میں روزگار کے جھوٹے وعدے کیے گئے یا یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ اُنہیں روزگار کے لیے ک...

September 20, 2025 11:33 AM

views 20

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کو، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آئندہ اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کو، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آئندہ اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ اجازت امریکہ کی طرف سے فلسطینی افسران کو ویزا دینے سے انکار کرنے کے بعد دی گئی ہے۔ 193 رکنی جنرل اسمبلی نے...

September 20, 2025 11:29 AM

views 33

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بہار کے، دن بھر کے دورے پر رہیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بہار کے، دن بھر کے دورے پر رہیں گی۔ وہ پوَتر شہر گیاجی میں وشنو پد مندر میں اپنے آباؤ اجداد کے لیے پِنڈ دان کریں گی۔ اس موقع پر گیاجی میں، پِترو رکشا میلہ بھی منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں عقیدتمند، اپنے آباؤ اجداد کی یاد میں  پِنڈ دان اور تڑپن کی رسوم کی ادائیگی کے لیے بھار...

September 20, 2025 11:28 AM

views 24

ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی طرف ایک اہم اقدام کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے، اِس سال یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں اگلے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی طرف ایک اہم اقدام کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے، اِس سال یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں اگلے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ ٹیکس کی نئی شرحیں، پیر سے نافذ ہوں گی۔ آج ہم بجلی کے سامان کے شعبے پر ان اصلاحات کے نمایاں اثرات پر ایک نظر...

September 20, 2025 11:26 AM

views 23

سیوا اور سُشاسن یعنی خدمتِ عامہ اور اچھی حکمرانی کے منتر سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار، یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی خدمتِ عامہ اور اچھی حکمرانی کے منتر سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار، یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔ آج کے اِس خصوصی سیریز سیوا پَرو میں ہم اِس بات پر روشنی ڈال رہے ہیں کہ کس طرح مودی حکومت کے ذریعے پورے ملک میں ہر کنبے کو تحفظ ف...

September 20, 2025 11:21 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز فلم ’چلو جیتے ہیں، کی پورے ملک کے لاکھوں اسکولوں اور تقریباً 500 سینما گھروں میں نمائش کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز فلم ’چلو جیتے ہیں، کی پورے ملک کے لاکھوں اسکولوں اور تقریباً 500 سینما گھروں میں نمائش کی جا رہی ہے۔ یہ فلم وزیراعظم مودی کے بچپن کے ایک واقع سے حاصل ترغیب پر مبنی ہے۔ فلم میں ایک چھوٹے بچےNaru  کی کہانی پیش کی گئی ہے جو سوامی وو...

September 20, 2025 11:10 AM

views 29

انتخابی کمیشن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عوام میں سے کوئی بھی شخص کسی بھی ووٹ کو، آن لائن ہذف نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا کہ کرناٹک کے آلند اسمبلی حلقے میں ووٹوں کو غلطی سے ہذف نہیں کیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عوام میں سے کوئی بھی شخص کسی بھی ووٹ کو، آن لائن ہذف نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا کہ کرناٹک کے آلند اسمبلی حلقے میں ووٹوں کو غلطی سے ہذف نہیں کیا گیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ ہذف کرنے کی مشتبہ کوشش کے خلاف 2023 میں خود کمیشن نے FIR درج کرائی تھی۔ انتخابی ادارے نے کہا ...

September 20, 2025 11:09 AM

views 21

بھارت کو، یونیورسل پوسٹل یونین UPU کی انتظامیہ کونسل اور ڈاک کے کام کاج کی کونسل POC کے لیے ایک بار پھر منتخب کر لیا گیا ہے۔

بھارت کو، یونیورسل پوسٹل یونین UPU کی انتظامیہ کونسل اور ڈاک کے کام کاج کی کونسل POC کے لیے ایک بار پھر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ انتخاب دبئی میں UPU کی 28 ویں کانگریس میں کیا گیا۔ مواصلات کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کو ایک بار پھر منتخب کیے جانے سے، بھارت کی ڈاک سے متعلق قیادت، اصلاحات اور ...

September 19, 2025 10:12 PM

views 19

سیوا اور سُشاسن یعنی خدمتِ عامہ اور اچھی حکمرانی کے منتر سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار، یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی خدمتِ عامہ اور اچھی حکمرانی کے منتر سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار، یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔ آج کے اِس خصوصی سیریز سیوا پَرو میں ہم اِس بات پر روشنی ڈال رہے ہیں کہ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ مہم کے تحت مودی سرکار نے کس طرح ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔