September 20, 2025 9:39 PM
22
وزیراعظم نریندر مودی نے اس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی سمت ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا
وزیراعظم نریندر مودی نے اس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی سمت ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ GST کی نئی شرحوں کا اطلاق پیر کے روز سے ہوگا۔ آج ہم ان اصلاحات کے الیکٹرانکس اور شمسی آلات پر ہونے وال...