قومی

September 21, 2025 3:08 PM

views 23

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح ڈجیٹل ادائیگی کے نظام کو محفوظ، سب ک...

September 21, 2025 3:07 PM

views 22

جی ایس ٹی اصلاحات آج آدھی رات سے نافذ ہوجائیں گی۔ شرحیں کم ہونے سے اشیائے صارفین کے ایک وسیع تر دائرے میں عام لوگوں کو راحت ملے گی

نئے سلسلے کی GST اصلاحات کل سے نافذ ہوجائیں گی۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اِس سال یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ متعلقہ GST کونسل نے اِس مہینے کی تین تاریخ کو کئی شعبوں میں ٹیکس شرحیں کم کرکے، اُن کے نظریے کو حقیقت کی شکل دی۔ اِس سے لوگوں کے رہن ...

September 21, 2025 3:05 PM

views 17

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ مراقش کے دو دن کے دورے پر جارہے ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج مراقش کے سرکاری دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ یہ دورہ کسی بھی بھارتی وزیر دفاع کا شمالی افریقی ملک کا پہلا دورہ ہوگا، جس سے بھارت اور مراقش کے درمیان بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک رابطے اجاگر ہوتے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سنگھ نے کہا کہ اس دورے کے دوران وہ دونوں ملکوں کے درمیان د...

September 21, 2025 3:04 PM

views 24

مہالیہ کا تہوار ملک کے مختلف حصوں میں منایا جارہا ہے

آج ملک کے مختلف حصوں میں مہالیہ کا تہوار منایا جارہا ہے۔ Pitru Paksh Sharadh کے ختم ہونے اور دُرگا پوجا تقریبات کے آغاز کے موقع پر مہالیہ منایا جاتا ہے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ اِس دن دیوی دُرگا نے راکشَس Mahishasur کو شکست دی تھی۔

September 21, 2025 2:52 PM

views 22

بھارتی کوسٹ گارڈ نے پورے ملک میں ساحلی علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے کا بین الاقوامی دن منایا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے پورے ملک میں ساحلی علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے کا بین الاقوامی دن منایا۔ دفاع کی وزارت کے مطابق NCC کیڈٹ، NSS ارکان اور اسکول اور کالجوں کے طلباء سمیت 26 ہزار سے زیادہ رضاکاروں نے ساحلی علاقوں کو صاف کرنے کی مہم میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لیا۔

September 21, 2025 9:56 AM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی نے آتم نربھر بھارت کی پُر زور وکالت کرتے ہوئے شہریوں سے دیگر ملکوں پر انحصار کو کم کرنے پر زور دیا ہے۔ انھوں نے چپس سے لے کر جہازوں تک تمام شعبوں میں بھارت میں تیار کردہ پروڈکس کو اپنانے پر زور دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آتم نربھر بھارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کا سب سے بڑا دشمن غیر ملکی ممالک پر انحصار ہے اور ملک کو اس پر قابو پانا ہوگا۔ انہوں نے سیمی کنڈکٹر چِپس سے لے کر جہازوں تک ہر شعبے میں گھریلو پیداوار کی اہمیت پر زور دیا۔ جناب مودی کَل گجرات کے بھاؤنگر میں منعقدہ ’سمندر سے سمردھ...

September 21, 2025 9:54 AM

views 33

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج مراقش کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ افریقہ میں Berrechid کے مقام پر اب تک کے پہلے بھارتی دفاعی سازوسامان تیار کرنے والے پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج سے مراکش کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ دورہ بھارتی وزیر دفاع کا شمالی افریقی ملک کا پہلا دورہ ہوگا، جس میں بھارت اور مراکش کے درمیان بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک رابطوں کی نشاندہی کی جائے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سنگھ نے کہا کہ اس دورے کے دوران وہ دفاع، اسٹریٹجک اور صنعتی تعاون ...

September 21, 2025 9:47 AM

views 26

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ سال میں مارچ مہینے تک ملک سے بائیں بازو کی انتہا پسندی کا مکمل طور سے خاتمہ کر دیا جائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ سال میں مارچ مہینے تک ملک سے بائیں بازو کی انتہا پسندی کا مکمل طور سے خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ایک نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں جناب شاہ نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں شمال-مشرق اور بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں سمیت تین بڑے ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں تش...

September 21, 2025 9:45 AM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی نے اس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی سمت ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی سمت ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ GST کی نئی شرحوں کا اطلاق کَل سے ہوگا۔ آج ہم ان اصلاحات کے آٹو موبائل سیکٹر پر ہونے والے اثرات پر ایک نظر ...

September 21, 2025 9:44 AM

views 21

صارفین کے امور کے محکمے نے اگلے سلسلے کیGST  اصلاحات کے ایک حصے طور پر  GST سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ایک نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن شروع کی ہے۔

          صارفین کے امور کے محکمے نے اگلے سلسلے کیGST  اصلاحات کے ایک حصے طور پر  GST سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ایک نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن شروع کی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  Integrated Grievance Redressal Mechanism INGRAM پورٹل پر ایک Dedicat...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔