قومی

September 22, 2025 9:43 AM

views 28

GST بچت اتسَو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ملک کے ٹیکس نظام کو آسان تر، شفاف اور عوام دوست بنانے میں ایک نیا باب ہے۔

GST بچت اتسَو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ملک کے ٹیکس نظام کو آسان تر، شفاف اور عوام دوست بنانے میں ایک نیا باب ہے۔ اگلے دور کی اصلاحات، لازمی اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کر کے شہریوں کو براہِ راست راحت فراہم کرنے کے لیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ...

September 22, 2025 9:40 AM

views 22

وزیر اعظم، نریندر مودی آج دیر گئے تریپورہ کے شہر  اُدے پور میں ماتا تریپورہ سُندری مندر کا افتتاح کریں گے، جسے نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ 51 شکتی پِیٹھ مندروں میں سے ایک ہے۔

وزیر اعظم، نریندر مودی آج دیر گئے تریپورہ کے شہر  اُدے پور میں ماتا تریپورہ سُندری مندر کا افتتاح کریں گے، جسے نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ 51 شکتی پِیٹھ مندروں میں سے ایک ہے۔ وزیر اعظم اروناچل پردیش کے دورے کے بعد دوپہر کو اگرتلا پہنچیں گے۔ اِس کے بعد وہ اُدے پور میں گومتی ضلعے کے صدر دفتر جائیں...

September 22, 2025 9:35 AM

views 26

نَوراتری کا نو روزہ تہوار، پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ عقیدتمند، دیوی دُرگا کی پوجا کے لیے مندروں میں جمع ہو رہے ہیں۔

9 روزہ نوراتری کا تہوار آج سے شروع ہورہا ہے۔ نوراتری دیوی دُرگا اور اُن کے 9 اَوتاروں کی پوجا ارچنا کے لیے وقف ہے۔ سنسکرت میں نوراتری کا مطلب ہے 9 راتیں۔ اِسے مجموعی طور پر Navdurga کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ عقیدت مند پورے سال 4 نوراتریاں مناتے ہیں، لیکن صرف دو، Shardiya نوراتری اور Chaitra نوراتر...

September 22, 2025 9:30 AM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے نَوراتری پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نَوراتری پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ جرت مندی، صبر اور عزم سے پُر، یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی طاقت اور نیا اعتماد لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج نَوراتری میں ”ماں Shailputri“ کی پوجا ارچنا کا دن ہے۔ جناب مودی نے امی...

September 22, 2025 9:22 AM

views 24

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے کہا ہے کہ Swasth Nari Sashakt Parivar Abhiyan کے تحت اِس ماہ کی بیس تاریخ تک ملک بھر میں 2 لاکھ 83 ہزار سے زیادہ صحت سے متعلق کیمپوں کا احتمام کیا گیا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے کہا ہے کہ Swasth Nari Sashakt Parivar Abhiyan کے تحت اِس ماہ کی بیس تاریخ تک ملک بھر میں 2 لاکھ 83 ہزار سے زیادہ صحت سے متعلق کیمپوں کا احتمام کیا گیا ہے۔ 17 ستمبر کو شروع کی گئی اس مہم میں ملک بھر کی خواتین، بچوں اور لاکھوں کنبے پورے جوش کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں، جس...

September 21, 2025 9:49 PM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئے دور کی GST اصلاحات، کَل سے لاگو ہو رہی ہیں، جن سے ملک کی ترقی کی داستان میں تبدیلی آجائے گی اور سماج کے سبھی طبقوں کو بڑے پیمانے پر فائدہ ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ اگلے دور کی GST اصلاحات پر، نوراتری کے پہلے دن کَل سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔ آج شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ’GST بچت اُتسو‘ کَل سے شروع ہوجائے گا اور لوگ اپنی پسند کی چیزیں کم قیمتوں پر خرید سکتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ملک کی ترقی کی ...

September 21, 2025 9:43 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت نے کسانوں کیلئے معاشی یقین دہانی کو مستحکم بنایا ہے۔ و...

September 21, 2025 9:41 PM

views 24

حکومت نے، وزارتِ اطلاعات ونشریات کے نام سے جاری کئے گئے ایک نوٹس میں کئے گئے دعووں سے انکار کیا ہے

حکومت نے، وزارتِ اطلاعات ونشریات کے نام سے جاری کئے گئے ایک نوٹس میں کئے گئے دعووں سے انکار کیا ہے۔ اِس نوٹس میں، ہندی خبروں کے چینلوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی نشریات میں اردو الفاظ کے استعمال سے گریز کریں اور زبان کے ماہرین کا تقرر کریں۔ پریس انفارمیشن بیورو کی، حقائق معلوم کرنے والی شاخ نے اِ...

September 21, 2025 3:09 PM

views 31

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل اروناچل پردیش اور تریپورہ کے دورے پر جائیں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل اروناچل پردیش اور تریپورہ کے دورے پر جائیں گے۔ جناب مودی پانچ ہزار 100 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اروناچل پردیش میں وزیرِ اعظم تین ہزار 700 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے دو بڑے پن بجلی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ تریپورہ میں جن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔