وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیالم اداکار موہن لال کو 2023 کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ موہن لال، گوناگونیت اور بہترین کار کردگی کی مثال ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ کئی دہائیوں پر محیط مختلف نمایاں کاموں کے سبب ملیالم سنیما اور تھیٹر میں انہوں نے اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ انہوں نے کیرالہ کی ثقافت کو بہتر انداز میں پیش کیا ہے۔
Site Admin | September 20, 2025 9:44 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیالم اداکار موہن لال کو 2023 کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے