May 11, 2025 10:19 PM
17
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے فوجی کمانڈروں کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے فوجی کمانڈروں کو پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں جوابی کارروائی کرنے کیلئے مکمل اختیار دیا
بھارتی فوج کی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل DGMO لیفٹیننٹ جنرل راجیو Ghai نے آج بتایا کہ آپریشن سندور کے تحت پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 مراکز پر کئے گئے حملوں میں 100 سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے DGMO نے بتایا کہ ان م...