قومی

May 11, 2025 10:32 AM

views 22

مرکزی داخلہ سکریٹری گووِند موہن نے پاکستان کی سرحدوں سے لگنے والی ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

مرکزی داخلہ سکریٹری گووِند موہن نے کَل پاکستان کی سرحد سے لگنے والی ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ اُن سے الرٹ رہنے کو کہا گیا ہے اور سرحدوں کے اُس پار سے فائرنگ کی صورت میں، اُن کے علاقوں میں سِول ڈیفنس میکنزم کو سرگرم رکھنے کو کہا گیا ہے۔ یہ ہ...

May 11, 2025 10:31 AM

views 20

جنوب مغربی مانسون 27 مئی کو کیرالہ ساحل تک پہنچ جانے کا امکان ہے، جو فصلوں کی پیداوار کیلئے بہتر رہے گا۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی مانسون، پہلی جون کی اپنی معمول کی تاریخ سے پانچ دن پہلے 27 مئی کو کیرالہ ساحل تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے جلد پہنچنے کے نتیجے میں خریف کی بوائی کے سیزن پر مثبت اثر پڑنے کا امکان ہے اور یہ فصلوں کی پیدوار کیلئے بھی بہتر رہے گا۔ تاری...

May 11, 2025 10:29 AM

views 21

 اس سے پہلے دن میں بھارت اور پاکستان نے فوری طور پر فائرنگ روکنے اور فوجی کارروائیاں بند کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کیا۔

 اس سے پہلے دن میں بھارت اور پاکستان نے فوری طور پر فائرنگ روکنے اور فوجی کارروائیاں بند کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کیا۔ خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کَل نئی دلّی میں اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے فوجی آپریشن کے ڈائریکٹرس جنرل نے جنگ بندی کی اپیل پیش کی تھی اور جس کے بعد ...

May 11, 2025 10:28 AM

views 20

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے سے متعلق ایک  مفاہمت نامہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے سے متعلق ایک  مفاہمت نامہ کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت مسلسل، ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط اور غیر مصالحانہ موقف برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس پر پوری طرح...

May 11, 2025 10:23 AM

views 29

حکومت نے کہا ہے کہ لڑائی کی طرز پر بنائے گئے کئی گیمنگ ویڈیوز کو بھارت-پاکستان حالیہ ٹکراؤ کی حقیقی فوٹیج کے طور پر غلط طریقے سے پھیلایا جا رہا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ لڑائی کی طرز پر بنائے گئے کئی گیمنگ ویڈیوز کو بھارت-پاکستان حالیہ ٹکراؤ کی حقیقی فوٹیج کے طور پر غلط طریقے سے پھیلایا جا رہا ہے۔ حکومت نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اس طرح کے پروپیگنڈے کی پوسٹ کا شکار نہ بنیں۔ پریس انفورمیشن بیورو کی Fact Check Unit نے لوگوں سے محتاط رہنے کیل...

May 11, 2025 10:04 AM

views 27

دلّی ہوائی اڈہ، پروازوں کے آنے جانے کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

دلّی ہوائی اڈہ، پروازوں کے آنے جانے کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک ایڈوائزری میں دلّی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سکیورٹی کے بیورو کی جانب سے طے کئے گئے سکیورٹی پروٹوکول اور ایئر اسپیس ڈائنامِک کی روشنی میں پروازوں کے پروگراموں میں تبدیلی ہوسکتی ہے اور سکیو...

May 11, 2025 9:58 AM

views 25

آج ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ سال 1998 میں اسی دن، بھارت نے راجستھان کے پوکھرن میں نیوکلیائی بم کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

آج ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ سال 1998 میں اسی دن، بھارت نے راجستھان کے پوکھرن میں نیوکلیائی بم کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ اس دن کو ملک کی ترقی میں ٹیکنالوجی کے اہم رول کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن بھارت کی ٹیکنالوجیکل مہارت میں سائنس دانوں، انجینئروں اور اختراع کاروں کے تعاون کی یادگار...

May 10, 2025 10:08 PM

views 89

بھارت اور پاکستان نے آپریشن سندور کے چوتھے دن جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اہم وزرا اور فوج کے سربراہان کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی

بھارت اور پاکستان نے فوری طور پر فائرنگ اور فوجی کارروائی روکنے سے اتفاق کیا ہے۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے اِس سلسلے میں نئی دلّی میں ایک اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل نے آج سہ پہر جنگ بندی کی اپیل پیش کی جس کے بعد تبادلہ خیال ہوا اور پھر اِس سلسلے میں مفاہ...

May 10, 2025 10:05 PM

views 21

بھارتی افواج نے پاکستان کی جارحانہ اور مدافعانہ صلاحیتوں کو تہس نہس کردیا۔ پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا

بھارت کے خلاف پاکستان کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے بعد اُسے انتہائی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ بھارت نے اپنے آپریشن سندور کے تحت پاکستان کی جارحانہ اور دفاعی صلاحیتوں کو تہس نہس کردیا۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی نے بتایا کہ بھارت کی کارروائی کا مق...

May 10, 2025 10:04 PM

views 10

دونوں ملکوں کی جانب سے فائرنگ اور فوجی کارروائی روکے جانے سے اتفاق کئے جانے کے چند ہی گھنٹے بعد پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے

ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ دونوں ملکوں کی جانب سے فائرنگ اور فوجی کارروائی روکے جانے سے اتفاق کئے جانے کے چند ہی گھنٹے بعد پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ جموں وکشمیر میں پنچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک ڈرون دیکھا گیا ہے۔تفصیلات کا انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔