May 10, 2025 10:02 PM
66
ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بھارت نے آپریشن سندور کا آغاز کیا جو پاکستان کے اندرون دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنانے کی ایک جامع مہم تھی
ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بھارت نے آپریشن سندور کا آغاز کیا جو پاکستان کے اندرون دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنانے کی ایک جامع مہم تھی۔ یہ آپریشن پاکستان کی حمایت والے دہشت گردانہ حملے میں 22 اپریل کو جموں وکشمیر کے پہلگام میں 26 سیاحوں کے المناک قتل عام کا براہ راست جواب تھا۔ بھارتی قیادت...