May 11, 2025 5:00 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے اِس سال بھی ملک میں مانسون کی بارش معمول سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اِس سال بھی ملک میں مانسون کی بارش معمول سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی مانسون کے معمول کی تاریخ سے پانچ دن پہلے 27 مئی کو کیرالہ کے ساحل پر پہنچنے کا امکان ہے۔ مانسون کے جلدی پہنچنے سے خریف کی بوائی کے سیزن پر مثبت اثر پڑے گا اور فصلوں کی پیداوار بھی اچھی ہوسکے گی۔

یہ لگاتار دوسرا سال ہے کہ جب موسمیات محکمے نے مانسون کی بارش نارمل سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔