قومی

May 12, 2025 2:59 PM

views 14

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی مرکزی وزیرِ مملکت رَکشا نِکھِل کھڈسے نے کہا کہ 2047 تک وِکست بھارت بنانے میں نوجوانوں کو اور زیادہ بڑا رول ادا کرنا ہوگا۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی مرکزی وزیرِ مملکت رَکشا نِکھِل کھڈسے نے کہا ہے کہ اُن کی وزارت کا یہ ماننا ہے کہ 2047 تک وِکست بھارت بنانے میں نوجوانوں کو اور زیادہ بڑا رول ادا کرنا ہوگا۔ آج پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، محترمہ کھڈسے نے کہا کہ اُن کی وزارت کئی پروگراموں کو بڑھاوا دے...

May 12, 2025 10:01 AM

views 31

فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سِندور کے تحت پاکستانی فوج اور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ دونوں ملک جنگ بندی کو مزید استحکام بخشنے کے لیے آج DGMO سطح کی بات چیت کریں گے۔

بھارتی فوج کی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل DGMO لیفٹیننٹ جنرل راجیو Ghai نے بتایا کہ آپریشن سندور کے تحت پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 مراکز پر کئے گئے حملوں میں 100 سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ کَل شام نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے DGMO نے بتایا کہ ان میں یو...

May 12, 2025 10:00 AM

views 16

NIA نے، 2016 میں، نابھا جیل توڑنے میں ملوث ایک کلیدی خالصتانی کارندے کو بہار میں موتیہاری سے گرفتار کیا ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، ایک بڑی کامیابی میں، کلیدی خالصتانی کارندے اور 2016 میں نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والوں میں سے ایک کشمیر سنگھ Galwaddi کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری مقامی پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں بہار کے موتیہاری میں ہوئی۔ پنجاب کے لدھیانہ کا رہائشی کشمیر سنگھ جیل توڑنے ...

May 12, 2025 9:59 AM

views 18

بدھ پورنیما آج روایتی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

آج بدھ پورنیما منائی جارہی ہے۔ یہ دن نہ صرف   اِس لیے منایا جاتا ہے کہ آج کے دن گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے لیکن یہ دن اِس لیے بھی منایا جاتا ہے کہ آج ہی کے دن گوتم بدھ کو بودھ گیا میں مہابودھی درخت کے نیچے نروان حاصل ہوا تھا۔ اِس دن کو دنیا بھر کے بودھ اور ہندو مناتے ہیں اور یہ بھارت، نیپال، بھوٹان، برم...

May 12, 2025 9:58 AM

views 14

بحریہ کے کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل وائس ایڈمرل AN Pramod نے کہاکہ ہماری فورسز شمالی بحیرہئ عرب میں فیصلہ کن اور کسی بھی غلط حرکت کو روکنے کی مکمل تیاری کے ساتھ تعینات ہیں

بحریہ کے کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل وائس ایڈمرل AN Pramod نے کہاکہ ہماری فورسز شمالی بحیرہئ عرب میں فیصلہ کن اور کسی بھی غلط حرکت کو روکنے کی مکمل تیاری کے ساتھ تعینات ہیں اور اُن کے پاس ضرورت پڑنے پر سمندر  اور زمین پر چنندہ اہداف، جن میں کراچی شامل ہے، کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے مزید ک...

May 12, 2025 9:55 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مصر کے اپنے ہم منصب Badr Abdelatty سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مصر کے اپنے ہم منصب Badr Abdelatty سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے، اُنہیں حالیہ واقعات سے آگاہ کیا اور ہر طرح کی دہشت گردی کو قطعی برداشت نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور مصر کے درمیان اقتصادی ...

May 12, 2025 9:54 AM

views 16

قومی آفات کے بندوبست سے متعلق اتھارٹی NDMA نے شہریوں کیلئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ کسی نامعلوم دھماکہ خیز اشیاء کو نہ چھوئیں۔

قومی آفات کے بندوبست سے متعلق اتھارٹی NDMA نے شہریوں کیلئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ کسی نامعلوم دھماکہ خیز اشیاء کو نہ چھوئیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اتھارٹی نے کہاہے کہ یہ دھماکہ خیز اشیاء خطرناک ہوسکتی ہیں اور اِس سے لوگ شدید طور پر زخمی ہوسکتے ہیں یا اُن کی موت ہوسکتی ہے۔...

May 12, 2025 9:40 AM

views 32

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں آج دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں آج دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق شمال مغربی، وسطی، مشرقی اور جنوبی بھارتی جزیرہئ نما میں آج تیز ہواؤں اور بجلی کے ساتھ گرج چمک ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ اور پنجاب کے دوردراز...

May 11, 2025 10:22 PM

views 22

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے آج کہا کہ ناسا-اسرو کا synthetic اپروچ رڈار سیٹلائٹ اگلے مہینے لانچ کیے جانے کا امکان ہے

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے آج کہا کہ ناسا-اسرو کا synthetic اپروچ رڈار سیٹلائٹ اگلے مہینے لانچ کیے جانے کا امکان ہے۔ اگرتلہ میں کالج آف فشریز میں منعقدہ سینٹرل ایگریکلچر یونیورسٹی، امپھال کے پانچویں جلسۂ تقسیمِ اسناد کے موقع پر آکاشوانی اگرتلہ سے بات کرتے ہوئ...

May 11, 2025 10:20 PM

views 15

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے ڈیجیٹل دھوکہ دہی کے خلاف جاری آپریشن Charkra-V کے تحت 8 ریاستوں میں 42 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے ڈیجیٹل دھوکہ دہی کے خلاف جاری آپریشن Charkra-V کے تحت 8 ریاستوں میں 42 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ آسام، مغربی بنگال، بہار، اترپردیش، مہاراشٹر، تلنگانہ، کرناٹک اور تمل ناڈو ریاستوں میں تلاشی کی کارروائی انجام دی گئی۔ کارروائی کے دوران CBI نے پانچ افراد کو گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔