May 11, 2025 4:06 PM

printer

بھارتی فضائی فوج نے کہا ہے کہ اُس نے آپریشن سندور میں دی گئی ذمہ داری کو پوری درستگی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کامیابی سے انجام دیا ہے۔

بھارتی فضائیہ نے کہا ہے کہ اُس نے آپریشن سندور میں دی گئی ذمہ داری کو پوری درستگی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کامیابی سے انجام دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر فضائیہ نے کہا ہے کہ قومی مقاصد کے عین مطابق سوچ سمجھ کر  اور متوازن انداز سے کارروائی کی گئی۔ اُس نے کہا ہے کہ چونکہ آپریشن ابھی جاری ہے، مناسب وقت پر تفصیلی بریفنگ کی جائے گی۔ اُس نے سبھی اداروں اور لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ قیاس آرائی اور غیر مصدقہ جانکاری پھیلانے سے گریز کریںx

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔