قومی

May 12, 2025 9:42 PM

views 12

اسروکے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے کہا ہے کہ ملک کے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دس سیٹلائٹس اسٹریٹجک مقاصد کے لیے لگاتار 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں

اسروکے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے کہا ہے کہ ملک کے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دس سیٹلائٹس اسٹریٹجک مقاصد کے لیے لگاتار 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ اِسرو چیئرمین اگرتلہ میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

May 12, 2025 3:54 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی  نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی  نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان، مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے سربراہان اور کئی سینئر عہدیداران نے میٹنگ میں شرکت ...

May 12, 2025 3:53 PM

views 11

بھارتی فوج کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹننٹ جنرل راجیو گھئی آج شام پاکستان کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کرنے والے ہیں۔

بھارتی فوج کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹننٹ جنرل راجیو گھئی آج شام پاکستان کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کرنے والے ہیں۔ یہ دونوں عہدیدار، اُن متعلقہ طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کریں گے، جس کے نتیجے میں لڑائی روکنے کے معاملے پر اتفاقِ رائے کو استحکام مل سکے۔ لیفٹننٹ جنرل گھئی نے کَل شام آپریش...

May 12, 2025 3:51 PM

views 11

سوِل پروازوں کیلئے ملک میں، جو 32 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند کئے گئے تھے، وہ فوری طور پر کھول دیئے گئے ہیں

سوِل پروازوں کیلئے ملک میں، جو 32 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند کئے گئے تھے، وہ فوری طور پر کھول دیئے گئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ اِس سے قبل اِن 32 ہوائی اڈوں کو سوِل پروازوں کیلئے اِس مہینے کی 15 تاریخ تک بند رکھے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ایک بیان میں ...

May 12, 2025 3:49 PM

views 13

آپریشن سندور سے فوجی اور غیر فوجی وسیلوں کے امتزاج کے ذریعے ملک کی فوجی اور کلیدی طاقت کی نمایاں عکاسی ہوئی ہے

آپریشن سندور سے فوجی اور غیر فوجی وسیلوں کے امتزاج کے ذریعے ملک کی فوجی اور کلیدی طاقت کی نمایاں عکاسی ہوئی ہے۔ اِس کثیر رخی کارروائی کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تہس نہس کیا گیا، پاکستانی جارحیت پر لگام لگائی گئی اور دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنے کی بھارت کی پالیسی کو مزید تقویت ملی۔ بھارت...

May 12, 2025 3:48 PM

views 14

BJP نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پوری دنیا کو ایک فیصلہ کن پیغام دیا ہے

BJP نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پوری دنیا کو ایک فیصلہ کن پیغام دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے ترجمان سمبِت پاترا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کو الگ تھلگ کرنے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے ...

May 12, 2025 3:09 PM

views 17

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے کہا ہے کہ 10 سیٹلائٹس سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے لگاتار کام کررہے ہیں

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے کہا ہے کہ 10 سیٹلائٹس ملک کے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کی خاطر کلیدی مقصد سے لگاتار دن رات کام کررہے ہیں۔ کَل اگرتلہ میں کالج آف Fisheries میں امپھال کی مرکزی زرعی یونیورسٹی میں تقسیمِ اسناد کی پانچویں تقریب سے خطاب کرتے ...

May 12, 2025 3:06 PM

views 20

آج بدھ پورنیما منائی جارہی ہے۔

آج بدھ پورنیما منائی جارہی ہے۔ یہ دن نہ صرف اِس لیے منایا جاتا ہے کہ آج کے دن گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے، بلکہ یہ دن اِس لیے بھی منایا جاتا ہے کہ آج ہی کے دن گوتم بدھ کو بودھ گیا میں مہابودھی درخت کے نیچے نروان حاصل ہوا تھا۔ اِس دن کو دنیا بھر کے بودھ اور ہندو مناتے ہیں اور یہ بھارت، نیپال، بھوٹان، برما...

May 12, 2025 3:05 PM

views 18

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، ایک اہم خالصتانی کارندے جو 2016 میں نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والوں میں شامل، کشمیر سنگھ Galwaddi کو گرفتار کیا ہے

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ایک اہم خالصتانی کارندے اور 2016 میں نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والوں میں شامل، کشمیر سنگھ Galwaddi کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری مقامی پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں بہار کے موتیہاری میں ہوئی۔ پنجاب کے لدھیانہ کا رہنے والا کشمیر سنگھ جیل تو...

May 12, 2025 3:02 PM

views 19

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے نرس کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ نرسوں کی خوشحالی، ملک کے صحت نظام اور ترقی سے براہ راست جڑی ہوئی ہے۔

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے نرس کے عالمی دن کے موقع پر آج کہا کہ نرسوں کی خوشحالی، ملک کے صحت نظام اور ترقی سے براہ راست جڑی ہوئی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب نڈا نے کہا کہ نرسوں کیلئے سرمایہ کاری کا مطلب ایک صحت مند معاشرے اور مضبوط مستقبل کیلئے ہے۔ انہوں نے نرسوں کی رحمدلی، طاقت اور عزم کو خراج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔