May 14, 2025 2:46 PM
10
بھارت نے اروناچل پردیش کے مقامات کو نئے نام دیئے جانے کی چین کی کوشش کو مسترد کردیا ہے۔
بھارت نے، چین کی طرف سے اروناچل پردیش کی کچھ جگہوں کو نئے نام دیے جانے کی لگاتار بے بنیاد اور نامعقول کوششوں کو، واضح طور مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک بار پھر کہا کہ اِس طرح کی کارروائیاں پوری طرح ناقابل قبول ہیں اور بھارت کے مستقل اور...