قومی

May 13, 2025 9:58 AM

views 12

ایئر انڈیا نے کہا ہے کہ تازہ ترین صورتحال اور مسافروں کے تحفظ کو ذہن میں رکھتے ہوئے جموں، لیہہ، جودھپور، امرتسر، بُھج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ سے آنے اور جانے والی پروازیں آج تک کیلئے منسوخ کردی گئی ہیں

ایئر انڈیا نے کہا ہے کہ تازہ ترین صورتحال اور مسافروں کے تحفظ کو ذہن میں رکھتے ہوئے جموں، لیہہ، جودھپور، امرتسر، بُھج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ سے آنے اور جانے والی پروازیں آج تک کیلئے منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر لائنز نے کہا ہے کہ وہ صورتحال پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور وہ مساف...

May 13, 2025 9:49 AM

views 15

دہشت گردی کے خلاف بھارت کی ٹھوس اور متوازن جوابی کارروائی کی بین الاقوامی سطح پر وسیع پیمانے پر حمایت کی جارہی ہے

دہشت گردی کے خلاف بھارت کی ٹھوس اور متوازن جوابی کارروائی کی بین الاقوامی سطح پر وسیع پیمانے پر حمایت کی جارہی ہے۔ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں عالمی برادری نے بھارت کے ساتھ یگانگت کا اظہار کیا ہے۔ اِن میں برطانیہ، روس، امریکہ، اسرائیل، فرانس، متحدہ عرب امارات، ایران، قطر اور یوروپی یونین...

May 13, 2025 9:47 AM

views 12

کہ بھارت کی کارروائی پاکستانی فوج کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور اُن کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی: ڈائریکٹر جنرل ایئر مارشل اے کے بھارتی

فضائیہ کی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل ایئر مارشل اے کے بھارتی نے زور دے کر کہاہے کہ بھارت کی کارروائی پاکستانی فوج کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور اُن کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی۔ انہوں نے کہاکہ یہ بات افسوسناک ہے کہ پاکستانی فوج نے مداخلت کرنے اور دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا راستہ اختیار کیا، جس ک...

May 13, 2025 9:45 AM

views 20

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی مسلح افواج کی بے مثال دلیری کو سلام پیش کیا ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی مسلح افواج کی بے مثال دلیری کو سلام پیش کیا ہے اور انہیں ملک کیلئے ڈھال اور دشمنوں کیلئے تباہ کرنے والی فورس قرار دیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان گنوانے والوں کو انصاف دلانے میں وزیراعظم نریندر مودی کی مثالی قیادت کیلئے...

May 13, 2025 9:42 AM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ دنیا نے بھارت کی صلاحیتوں کو دیکھ لیا ہے اور دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائیگا

    وزیراعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کی کامیابی کے تناظر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے بھارت کے پختہ عزم کو اجاگر کیا ہے۔ کَل شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہاکہ دنیا نے بھارت کی صلاحیتوں کو دیکھ لیا ہے اور یہ بات واضح ہے کہ دہشت گردوں کو بالکل بھی بخشا نہیں جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ آپری...

May 13, 2025 9:41 AM

views 17

بھارت اور پاکستان کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان نے سرحدوں اور اگلے مورچوں سے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات پر غور کرنے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور پاکستان کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹرجنرل کے درمیان بات چیت کَل شام ہوئی۔ ایک بیان میں   بھارتی فوج نے کہاہے کہ اِس عہد کو برقرار رکھنے سے متعلق معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف ایک بھی گولی نہیں چلائیں گے اور نہ ہی کسی طرح کی جارحانہ اور مخاصمانہ کارروائی ش...

May 12, 2025 9:51 PM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندورنےدہشت گردی کے خلاف لڑائی میں نئی مثال قائم کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن سندور محض ایک نام نہیں بلکہ ملک کے مجموعی جذبات اور عزم واستقلال کی ایک علامت ہے۔ آج شام ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آپریشن سندور انصاف کیلئے ایک مضبوط عہد ہے۔  وزیر اعظم نے مزید کہا کہ کسی بھی نی...

May 12, 2025 9:50 PM

views 10

آپریشن سندور کے بعدملک کے نام اپنے پہلے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت اب دہشت گردی کا اپنی شرطوں پر جواب دے گا۔ وزیر اعظم نے اس بات کو دوہرایا کہ دہشت گردی، تجارت اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتے

جناب مودی نے کہا کہ کسی بھی مقام پر رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی جڑیں بہالپور اور Muridke جیسے پاکستان کے دہشت گردوں کے اڈّوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ پاکستان اپنے دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرے ورنہ اس کیلئے کوئی راستہ نہیں ہے۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے واضح کیا ک...

May 12, 2025 9:49 PM

views 18

فضائی آپریشن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بھارت کی لڑائی دہشت گردوں اور اُس کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی، جبکہ پاکستان نے دہشت گردوں کے سرپرستی کا راستہ اپنایا

فضائی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرلDGAO یئر مارشل اے کے بھارتی نے آج زور دے کر کہا کہ بھارت کی لڑائی دہشت گردوں اور ان کے امدادی بنیادی ڈھانچے سے تھی نہ کہ پاکستانی فوج سے۔ انھوں نے کہا ہے کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی فوج نے مداخلت کا راستہ اپنایا اور دہشت گردوں کی حمایت کی جس کی وجہ سے بھارتی...

May 12, 2025 9:47 PM

views 18

بھارت اور پاکستان کے درمیان DGMO سطح کی بات چیت کے دوران دونوں فریق سرحدوں سے اپنی فوجوں کی تعداد کم کرنے پر متفق ہوگئے ہیں

بھارت اور پاکستان کے درمیان آج شام فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل DGMO سطح کی بات چیت ہوئی۔ بھارتی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بات چیت کے دوران اس عہد کو جاری رکھے جانے سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف ایک گولی بھی نہیں چلائیں گے اور نہ ہی کوئی جارحانہ کار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔