قومی

May 14, 2025 10:33 PM

views 23

دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی انو یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے

دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں JNU نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت دونوں یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علموں کے ایکسچینج کے پروگرام بھ...

May 14, 2025 10:16 PM

views 39

بوتھ لیول افسروں کو جلد ہی معیاری شناختی کارڈ جاری کیے جائیں: گیانیش کمار

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بوتھ لیول افسروں کو جلد ہی معیاری شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے تاکہ گھر گھر جاکر ویریفکیشن کے عمل کے دوران اُنہیں اپنے کام میں سہولت ملے۔ جناب کمار نے نئی دلّی میں آج ہریانہ، دلّی اور بہار کے بوتھ لیول افسروں، سُپر وائیزروں اور الیکٹورل رجسٹریشن افسروں ک...

May 14, 2025 10:03 PM

views 15

مرکز نے اترپردیش میں ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ تعمیر کیے جانے کی منظوری دی ہے

سرکار نے اتر پردیش میں جیور ہوائی اڈے کے پاس ایک  سیمی کنڈکٹر یونٹ لگانے کی منظوری دی ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ یونٹ بھارت سیمی کنڈکٹر مشن کے تحت لگایا جائے گا۔ اِسے HCL اور Foxconn کے مشترکہ منصوبے ...

May 14, 2025 10:01 PM

views 18

چھتیس گڑھ- تلنگانہ سرحد کے نزدیک واقع کَرّے گُٹّا پہاڑیوں پر نکسلیوں کے خلاف ایک کارروائی میں 31 ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کے خلاف ایک کارروائی میں 16 خواتین ماؤ نوازوں سمیت 31 ماؤ نواز ہلاک ہوئے ہیں۔ بیجاپور میں آج ایک پریس کانفرنس میں CRPF کے ڈائریکٹر جنرل گیانیندر پرتاپ سنگھ، چھتیس گڑھ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل ارون دیو گوتم اور بیجاپور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جتیندر کمار یادو نے بتایا کہ یہ کاررو...

May 14, 2025 3:39 PM

views 27

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے آپریشن سندور کی کامیابی پر بھارتی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کو معلومات فراہم کی۔

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی اور فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل اے پی سنگھ کے ہمراہ آپریشن سندور کی کامیابی پر بھارتی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کو معلومات فراہم کی۔ اس تبادلہ خیال میں فوج کی تینوں شاخوں کے درمیان بہترین ...

May 14, 2025 3:36 PM

views 20

بھارت کی خود اپنی دفاعی صلاحیت میں آکاش تیر ناقابل تسخیر نظام ثابت ہوا ہے

بھارت کی خود اپنی دفاعی صلاحیت میں آکاش تیر ناقابل تسخیر نظام ثابت ہوا ہے۔ اس نظام کی بدولت پاکستان کی طرف سے آنے والے تمام ڈرون، میزائل، مائکرو UAV اور دیگر حربوں کو مؤثر طور پر روکا گیا اور انہیں ناکام بنا دیا گیا اور اس طرح پاکستان کا کوئی میزائل اور ڈرون بھارت کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوسکا۔ ...

May 14, 2025 3:32 PM

views 15

جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai نے بھارت کے 52 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔

جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai نے بھارت کے 52 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں جسٹس Gavaiکو عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس  بی آر Gavai، جسٹس سنجیو کھنہ کی جگہ عہدے کی ذمہ داری سنبھالیں گے، جن کی مدت کار کَل ختم ہوگئی۔ حلف برداری کی ...

May 14, 2025 3:28 PM

views 15

مواصلات اور دیہی ترقی کے وزیر مملکت ڈاکٹر چندر سیکھر پیماسانی نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی سطح پر سب سے تیزی سے 5G خدمات حاصل کی ہیں

مواصلات اور دیہی ترقی کے وزیر مملکت ڈاکٹر چندر سیکھر پیماسانی نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی سطح پر سب سے تیزی سے 5G خدمات حاصل کی ہیں۔ اور محض دو برس میں ملک بھر میں 470 ہزار سے زیادہ BTS نصب کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت نے 5G انقلاب کا مشاہدہ کیا ہے۔

May 14, 2025 3:26 PM

views 16

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان تین شمال مشرقی ریاستوں کے اپنے چار روزہ دورے پر آج شام گوہاٹی پہنچیں گے۔

زراعت، کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان تین شمال مشرقی ریاستوں کے اپنے چار روزہ دورے پر آج شام گوہاٹی پہنچیں گے۔ وزیر موصوف رات بھر کے قیام کیلئے سیدھے قاضی رنگا نیشنل پارک جائیں گے۔ کَل صبح سویرے جناب چوہان میزروم روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر موصوف میزروم اور ن...

May 14, 2025 3:19 PM

views 14

بھارت نے ملک میں گلوبل ٹائمز، Xinhua نیوز ایجنسی اور TRT World کے X اکاؤنٹس بلاک کردیئے ہیں۔

بھارت نے ملک میں گلوبل ٹائمز، Xinhua نیوز ایجنسی اور TRT World کے X اکاؤنٹس بلاک کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے غلط پروپیگنڈے کو پھیلانے کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ گلوبل ٹائمز چین کے پیپلز ڈیلی کا انگریزی زبان کا Tabloid ہے اور اِسے چین کی کمیونسٹ پارٹی چلاتی ہے۔ Xinhua نیوز ایجنسی عوام...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔