May 14, 2025 9:33 AM

printer

حکومت نے ہر سال 23 ستمبر کو سرکاری طور پر آیوروید کا دن منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے ہر سال 23 ستمبر کو سرکاری طور پر آیوروید کا دن منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
آیوش کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اِس تبدیلی کا اعلان گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے کردیا گیا ہے جس کے تحت آیوروید کا دن دھن تیرس پر منائے جانے میں تبدیلی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔