الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اترپردیش کے نوئیڈا میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرر کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے بتایا کہ بھارت میں سیمی کنڈکٹر ایکو نظام خاطر خواہ پھل پھول رہا ہے، جو کہ ملک میں جامع سیمی کنڈکٹر ایکو نظام تشکیل دینے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کے عین مطابق ہے۔
جناب ویشنو نے مزید کہا کہ اس سیمی کنڈکٹر مرکز کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ دُنیا میں سب سے جدید ترین اور بھارت میں End to End تھری نینو میٹر Chips ڈیزائن کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ ملک میں اپنی طرز کا پہلا مرکز ہے۔
Site Admin | May 13, 2025 9:45 PM
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اترپردیش کے نوئیڈا میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرر کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی