قومی

May 15, 2025 3:00 PM

views 23

جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع کے Nader گاؤں میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جموں وکشمیر میں، جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں اَونتی پورہ کے Nader Tral علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں تین نامعلوم دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ کارروائی آج صبح سویرے شروع ہوئی ہے۔ IGP کشمیر V.K.Birdi نے سری نگر میں آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ آپریشن کے دوران تین مسلح دہشت گ...

May 15, 2025 2:58 PM

views 12

فوج نے منی پور کے Chandel ضلع میں 10 شورش پسندوں کو ہلاک کردیا ہے

بھارتی فوج نے منی پور کے Chandel ضلع کے تحت Khengjoy سب ڈویژن کے نیو Samtal میں پہاڑوں میں واقع مشتبہ شورش پسند گروپ کے 10 کارکنوں کو ہلاک کردیا۔ فوج کی مشرقی کمانڈ نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر کہا ہے کہ ایک مخصوص خفیہ معلومات کی بنیاد پر علاقے میں کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ کارروائی کے دوران مشت...

May 15, 2025 9:42 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے، یہ بات دوہرائی ہے کہ سرکار نے نکسلیوں سے متاثرہ علاقوں میں، امن قائم کرنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سرکار نے نکسلیوں سے متاثرہ علاقوں میں امن قائم کرنے اور اُنہیں ترقی کے اصل دھارے کے ساتھ جوڑنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے۔  چھتیس گڑھ-تلنگانہ سرحد پر ماؤ نوازوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد کل رات مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم ...

May 15, 2025 9:41 AM

views 15

صارفین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے، پاکستانی پرچم اور متعلقہ سامان فروخت کیے جانے کے معاملے پر ای-کامرس پلیٹ فارمز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے پاکستانی جھنڈوں اور اس سے متعلق اشیاء کی فروخت پر امیزون انڈیا، فلپ کارٹ، یو بائے انڈیا، اِٹسی، دی فلیگ کمپنی اور دی فلیگ کارپوریشن کو نوٹس جاری کئے ہیں۔سوشل میڈیا پوسٹ میں صافین کے امور کے مرکزی وزیر پرہلادجوشی نے کہاکہ اس طرح کی بے حسی برداشت نہیں کی جائے گ...

May 15, 2025 9:40 AM

views 15

جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے قومی سلامتی کی وجوہات سے ترکیے کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت نامہ معطل کر دیا ہے۔

دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں JNU نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت دونوں یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علموں کے ایکسچینج کے پروگرام بھ...

May 15, 2025 9:36 AM

views 14

BJP نے آپریشن سِندور پر سوال اٹھانے پر، اپوزیشن کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

BJP نے آپریشن سِندور پر سوال اٹھانے پر، اپوزیشن کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سُدھانشو تریویدی نے کہا کہ آپریشن سِندور میں مسلح افواج نے اپنی غیر معمولی دلیری اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ جناب تریویدی نے کہا کہ آپریشن سِندور ابھی جاری ہے او...

May 15, 2025 9:35 AM

views 42

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔ مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے، آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سلسلہ پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج ہم   پرم ویر چکر حاصل کرنے والے کیپٹن وِکرم بترا کو یاد کر رہے ہیں، جنہ...

May 14, 2025 11:07 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اِس فیصلے سے ترقی اور اختراعات کو فروغ ملے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ کے قیام سے متعلق کابینہ کے آج کے فیصلے سے ترقی اور اختراعات کو فروغ ملے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اِس سے نوجوانوں کو بے شمار مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں دنیا میں بھارت ...

May 14, 2025 11:04 PM

views 22

آپریشن سندور کی کامیابی کے بعد بھارت کی مسلح افواج کے اعزاز میں ملک گیر سطح پر ایک ترنگا یاترا جاری ہے

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں شروع کئے گئے آپریشن سندور کی کامیابی کے بعد بھارت کی مسلح افواج کے اعزاز میں ملک گیر سطح پر ایک ترنگا یاترا جاری ہے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں شروع کئے گئے آپریشن سندور کی کامیابی کے بعد بھارت کی مسلح افواج کے اعزاز میں ملک گیر سطح پر ایک ترنگا یاترا جاری...

May 14, 2025 10:59 PM

views 19

مرکزی وزیر جوتی رادتیہ سندھیا نے آج، نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شمال مشرقی خطے کی ترقی کو اجاگر کیا

  مرکزی وزیر جوتی رادتیہ سندھیا نے آج، نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں 23 اور 24 مئی کو ہونے والی Rising Northeast Investors Summit کیلئے منعقدہ تعارفی تقریب کے موقع پر شمال مشرقی خطے کی ترقی کو اجاگر کیا۔ جناب سندھیا نے کہا کہ اِس سمٹ سے شمال مشرقی خطے کی آٹھ ریاستوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سامنے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔