May 14, 2025 2:42 PM

printer

پاکستانی رینجرس کی جانب سے حراست میں لئے گئے BSF کے جوان پُرنم کمار Shaw واپس وطن آگئے ہیں

سرحدی تحفظاتی فورس BSF کے جوان، Purnam کمار Shaw، جنہیں پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں غلطی سے   بین الاقوامی سرحد پار کرنے کے بعد 23 اپریل کو پاکستانی رینجر کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا تھا، وہ آج صبح بھارت لوٹ آئے۔ BSF کے ذرائع نے جالندھر کے ہمارے نامہ نگار سے اس واقع کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ امرتسر میں اَٹاری مشترکہ پوسٹ کے ذریعہ انہیں حوالے کیا گیا۔ یہ سارا عمل پُرامن طور پر اور ضوابط کے مطابق ہوا۔ Purnam کمار سرحد کے خاردار تار کے نزدیک کسانوں کو تحفظ فراہم کرنے والی ٹیم کا ایک حصہ تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔