May 19, 2025 10:18 PM
18
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں نئے اوورسیز سِٹی زَن آف انڈیا، OCI پورٹل کا آغاز کیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں نئے اوورسیز سِٹی زَن آف انڈیا، OCI پورٹل کا آغاز کیا۔ یہ نیا پورٹل، موجودہ 50 لاکھ سے زیادہ OCI کارڈ ہولڈرس اور نئے صارف کو بہتر طور پر کام کرنے کی سہولت، جدید سکیورٹی اور صارف دوست تجربہ فراہم کرے گا۔ اِس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ بھارت، OCI کارڈ ہولڈر...