May 19, 2025 3:22 PM

printer

خارجہ سکریٹری وکرم مسری پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو بھارت اور پاکستان کے تعلق سے خارجہ پالیسی کے موجودہ حالات و واقعات کے بارے میں جانکاری دیں گے

خارجہ سکریٹری وکرم مسری پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو بھارت اور پاکستان کے تعلق سے خارجہ پالیسی کے موجودہ    حالات و واقعات کے بارے میں جانکاری دیں گے۔ امید ہے کہ خارجہ سکریٹری کمیٹی کو آپریشن سندور اور اِس کے بعد پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بارے میں جانکاری فراہم کریں گے۔ وہ مذکورہ کمیٹی کو بحری سلامتی سے متعلق پہلوؤں کے بارے میں امور خارجہ اور دفاع کی وزارتوں کے نمائندوں کے شواہد سے بھی واقف کرائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔