بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے پانچ دنوں کے دوران کیرالہ، کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ پانچ سے 6 روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں بھی گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ آج سے اس ماہ کی 22 تاریخ تک مغربی راجستھان میں شدید گرمی کا بھی امکان ہے۔ آج اڈیشہ میں گرمی اور حبس والے موسم کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔×
Site Admin | May 19, 2025 3:09 PM
بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں کے دوران کیرالہ، کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے