قومی

May 20, 2025 10:29 AM

views 17

وزیرِ اعظم نریندر مودی 25 مئی کو آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی 25 مئی کو آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 122 واں نشریہ ہوگا۔ لوگ ٹول فری نمبر 1800 - 11 - 7800  کے ذریعے پروگرام کیلئے اپنی رائے اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ایپ یا My Go...

May 20, 2025 10:09 AM

views 15

حج 2025 کیلئے عازمین حج ملک بھر کے 18 امبارکیشن پوائنٹس سے روانہ ہورہے ہیں۔ا

حج 2025 کیلئے عازمین حج ملک بھر کے 18 امبارکیشن پوائنٹس سے روانہ ہورہے ہیں۔ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ عازمین حج کو ایک مہینے کی مدت میں حج پر روانہ کرنے کیلئے دو مرحلوں میں روانگی کا عمل انجام دیا جارہا ہے۔ اقلیتوں کی وزارت نے بتایا کہ مقررہ امبارکیشن پوائنٹس سے گزشتہ مہینے کی 29 تاریخ کو شروع ہوا رو...

May 20, 2025 10:03 AM

views 18

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، GeM،دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے موثر عوامی ای-خریداری پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، GeM، رسائی اور کفایت کے معاملے میں نئی بنیاد قائم کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے موثر عوامی ای-خریداری پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے۔ GeM کے چیف ایگزکیٹیو افسر Mihir Kumar نے کل نئی دلّی میں GeM کی شروعات کے آٹھ سال مکمل ہونے پر منعقدہ اخباری کانفرنس میں یہ بات کہی۔ جناب کم...

May 20, 2025 10:01 AM

views 18

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج نئی دلّی میں زرعی تحقیق کے اداروں کی بھارتی کونسل کی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج نئی دلّی میں زرعی تحقیق کے اداروں کی بھارتی کونسل (ICAR) کی زرعی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور ڈائریکٹروں کی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے: کارروائی کیلئے تیاری: سال 2047 تک وکست بھارت کیلئے زرعی تحقیق اور تعلیم کی ...

May 20, 2025 9:55 AM

views 20

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت -امریکہ باہمی تجارتی سمجھوتے کے پہلے دور کو تیز کرنے کے تعلق سے امریکہ کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کی ہے۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ انہوں نے بھارت -امریکہ باہمی تجارتی سمجھوتے کے پہلے دور کو تیز کرنے کے تعلق سے امریکہ کے اپنے ہم منصب Howard William Lutnick سے مثبت بات چیت کی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ بات چیت، اشیاء کے معاملے میں عبوری تجارتی معاہدے کے امکان تلاش کرنے کے تناظر میں ہوئ...

May 20, 2025 9:49 AM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل نئی دلّی میں نئے اوورسیز سِٹیزَن آف انڈیا، OIC پورٹل کا آغاز کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل نئی دلّی میں نئے اوورسیز سِٹیزَن آف انڈیا، OIC پورٹل کا آغاز کیا۔ مذکورہ نیا پورٹل، موجودہ 50 لاکھ سے زیادہ OCI کارڈ رکھنے والوں اور نئے صارف کو بہتر طور پر کام کرنے کی سہولت، جدید سکیورٹی اور صارف دوست تجربہ فراہم کرے گا۔ اِس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ بھارت، OCI کا...

May 20, 2025 9:46 AM

views 25

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران کرناٹک میں موسلادھار بارش کی وارننگ کے تعلق سے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران کرناٹک میں موسلادھار بارش کی وارننگ کے تعلق سے ایک Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کرناٹک اور تمل ناڈو، کونکن اور مہاراشٹر سے متصل علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ کی وارننگ بھی جاری کی ہے، کیونکہ اگلے تین روز کے دوران اِن علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش ہونے کا...

May 19, 2025 10:11 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی25 مئی کو آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی25 مئی کو آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 122واں نشریہ ہوگا۔ لوگ ٹول فری نمبر 1800 - 11 - 7800 کے ذریعے پروگرام کیلئے اپنی رائے اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ایپ یا My Gov ...

May 19, 2025 10:08 PM

views 14

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے آج راجستھان کے Longewala میں ریگستانی علاقے میں کونارک کور کی اگلی چوکیوں کا دورہ کیا

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے آج راجستھان کے Longewala میں ریگستانی علاقے میں کونارک کور کی اگلی چوکیوں کا دورہ کیا۔ کونارک کور کے جوانوں سے بات چیت کے دوران فوج کے سربراہ نے آپریشن سندور کے دوران فوجیوں کے بے مثال رول کیلئے انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے بھارتی فضائیہ اور سرحدی حفاظتی فورس کے...

May 19, 2025 10:02 PM

views 20

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے آپریشن سندور کے تعلق سے اپنے بیانات کے ذریعے مسلح فورسز کی توہین کی ہے

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے آپریشن سندور کے تعلق سے اپنے بیانات کے ذریعے مسلح فورسز کی توہین کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جوشی نے کہا کہ جناب گاندھی بھارتی فضائیہ اور خارجی امور کی وزارت کی جانب سے تصدیق شدہ اِن بیانات کے باوجود...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔